روزانہ ارکائیوز

شہر قائد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، انتظامیہ حرکت میں اگئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے تک  لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں کرنے پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھی مسلم سوسائٹی ، سب وے، گلوریا جینز،  نیویارک کافی اور برگر آکلاک کو رات گئے تک کھلے رکھنے پر سیل کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسماء بتول کا کہنا ہے کہ گزشتہ …

مزید پڑھئے

شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے اداروں کو احتیاطی تدابیر پر توجہ دینی چاہیے،عارف علوی

عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور  اسکے شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے اداروں کو علاج معالج کے ساتھ ساتھ  احتیاطی تدابیر پر توجہ دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صدرڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان اور  اسکے شعبہ صحت سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ نے1 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم دی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ہنر مند پروگرام کے تحت 1 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئتر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ملکی تاریخ کا پہلاسکل ٹیکنالوجی پارک بننے جارہا ہے، …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے بغیر کسی اتھارٹی کے 29 ارب ڈالر کے منصوبے حقیقت بنا ئے ہیں ، احسن اقبال

مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے بغیر کسی اتھارٹی یا کمیٹی کے 4 سالوں میں 29 ارب ڈالر کے منصوبے حقیقت بنا کے دکھائے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ جب مسائل نااہلی ، نالائقی اور خود ساختہ ہوں …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پولیس فورس کی کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پولیس فورس کی کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک 50 سے 60 برس کے 21812 افسران واہلکاروں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے،40 سے50 برس کے 30491 افسران واہلکاروں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے اور30 سے40 برس کے 65645 افسران واہلکاروں کو کورونا ویکسین …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے غریب خاندان کی شکایت پر نوٹس لے لیا

 وزیراعظم عمران خان نے غریب خاندان کی شکایت پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن پورٹل پر غریب خاندان کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی ، وزیراعظم عمران خان کے نوٹس لینے پر انتظامیہ حرکت میں آئی اور غریب خاندان کے 81 مرالے کا رقبہ واگزار کروا کے شکایت کا فوری  ازالہ  …

مزید پڑھئے

کپڑے کا ماسک وائرس سے بچاؤ کےلئے سرجیکل ماسک جتناموثر ہے یا نہیں؟ نئی تحقیق

یہ ایک اہم سوال ہےکہ کپڑے کا ماسک کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے سرجیکل ماسک جتنا موثر ہے یا نہیں؟  اس حوالے سے برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تین تہوں والے کپڑے کا ماسک کووڈ 19 سے تحفظ دینے میں سرجیکل ماسک جتنا ہی موثر ہوتاہے۔ کورونا وائرس کی وباء کے …

مزید پڑھئے

کراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا دن، تمام بڑی مارکیٹ مکمل طور پر بند

کراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا دن، تمام بڑی مارکیٹ مکمل طور پر بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث تمام بڑی مارکیٹ مکمل طور پر بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی معمول سے کم ہے جبکہ کریانہ، میڈیکل اسٹورز، دودھ دہی کی دکانیں معمول کے مطابق کھلی ہیں۔ خیال رہے کہ چائے کے ہوٹل اور ریسٹورنٹس …

مزید پڑھئے

جس کا منہ بڑا اس کا بھی بڑا نام ہے،بڑے منہ والی خاتون کروڑ پتی بن گئیں

31 سالہ امریکی ٹک ٹاکر خاتون نے دنیا میں سب سے بڑا منہ ہونے کے باعث گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ جیت لیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون دنیا میں سب سے بڑا منہ ہونے کے باعث ناصرف ٹک ٹاک اسٹار بن گئی ہیں بلکہ لاکھوں روپے ماہانہ کما کر کروڑ پتی بھی بن چکی ہیں۔ رپورٹس …

مزید پڑھئے

کراچی: ویکسینیشن سینٹرز کے باہر عوام کی لمبی قطاریں

سیلری نہ ملنے اور سم کارڑ بلاک ہونے کے خوف نے شہر قائد کے شہریوں کو ویکسینیشن سینٹرز  آنے پر مجبور کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے تمام ویکسینیشن سینٹرز جن میں ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اوجھا کیمپس ، جناح ہسپتال اور سول ہسپتال میں ویکسینیشن کے لیے آئے شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ انتظامیہ کورونا ایس او …

مزید پڑھئے