روزانہ ارکائیوز

جو بھی فیصلہ عمران خان کریں گے اس کو من و عن سب قبول کریں گے ، سردار تنویر الیاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ہم سب پارٹی ورکر ہیں جو بھی فیصلہ عمران خان کریں گے اس کو من و عن  سب قبول کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کشمیر کا فیصلہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان …

مزید پڑھئے

کشمیر پرئمیر لیگ: بھارتی بورڈ نے پی سی بی کا بیان مسترد کردیا

کشمیر پرئمیر لیگ میں بھارتی بورڈ نے پی سی بی کا بیان مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ نے پھر مختلف بورڈزسے رابطہ کیا ہے۔ بی سی سی آئی آفیشل کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی سی بی کے بیان پر توجہ نہیں ہے بھارت کا مفاد دیکھنا ہے، کمشیر لیگ میں کھیلنے والوں کو بھارت …

مزید پڑھئے

پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا سمندر میں مشترکہ آپریشن

پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندر میں  مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم وی سوواری ایچ نامی جہاز کے عملے کے 15 افراد کو ریسکیو کرکے بچالیا گیا ہے جبکہ جہاز کے عملے کو 180 نائٹیکل میل کراچی کے جنوب میں خرابی کے باعث ریسکیو کیا گیا ہے۔ ریسکیو کیے گئے جہاز کے 15 …

مزید پڑھئے

راج کندرا پورنوگرافی کیس : شلپا شیٹھی کو کروڑوں روپے کا نقصان

بالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں میں گرفتاری کے بعد حیران کن خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹھی کو کروڑوں روپے کے نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑرہاہے۔ حال ہی میں راج کندرا کو لے کر کرائم برانچ …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد

  کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ این سی او سی کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ہے جبکہ   پی آئی اے، سیرین، ایربلواور ایرسیال کی پروازوں میں کورونا ویکسین نہ کرانے والے مسافروں کو سفر سے روک …

مزید پڑھئے

ملک کے تمام ائیرپورٹس پر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ پڑتال شروع

  این سی او سی کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کہنا ہے کہ پی آئی اے، سیرین، ایربلواور ایرسیال کی پروازوں میں کورونا ویکسین نہ کرانے والے مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا ہے۔ کراچی ایرپورٹ منیجرعمران خان کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی میں میری ٹائم ویکسینیشن کوآرڈینیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے، علی زیدی

علی زیدی کا کہنا ہے کہ این سی او سی اور محکمہ میری ٹائم کے تعاون سے کراچی میں  میری ٹائم ویکسینیشن کوآرڈینیشن سیل قائم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ این سی او سی اور محکمہ میری …

مزید پڑھئے

سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے

سوات کے شہر مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ واضح رہے کہ ابھی تک کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ The post سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے appeared …

مزید پڑھئے

نزلہ، کھانسی اور بلغم کا جڑ سے خاتمہ، یہ آزمودہ علاج اپنائیں

نزلہ، کھانسی اور بلغم ایسے امراض ہیں جو انسان کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں اور سونگھنے کی حس، سردرد اور جسم میں درد کا باعث بھی بنتے ہیں۔ نزلے کی صورت میں بلغم بننے سے دماغ اور نظر کمزور ہوجاتی ہے۔ بلغم کے خاتمے کیلئے درج ذیل علاج انتہائی آزمودہ ہے جو نہ صرف بلغم کا جڑ سے خاتمہ …

مزید پڑھئے

ترکی: آتشزدگی میں مزید7 افراد جاں بحق ،سیکڑوں زخمی

ترکی کی ٓتشزدگی میں مزید7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پراب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے جس سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیمیں 24 گھنٹے امدادی کارروائی میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ترکی کے …

مزید پڑھئے