روزانہ ارکائیوز

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 40 ہزار 800 کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 58 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 25 ہزار 900 کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا …

مزید پڑھئے

سلیکٹڈ حکومت کو غریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو غریب عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لیا جائے۔ سندھ حکومت کے ترجمان …

مزید پڑھئے

بگ باس کی وجہ سے گھر لٹوا دیا، کنزہ ہاشمی کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ایک بار بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کی وجہ سے اپنے گھر کو لٹوا دیا تھا۔ کنزہ ہاشمی نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار سمیع خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان …

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے آج سے غیر ملکی سیاحوں کے لیے پروازیں کھول دیں

سعودی عرب نے آج سے غیر ملکی سیاحوں کے لیے پروازیں کھول دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً ڈیڑھ برس کے بعد سیاحوں کی آمد سے عائد پابندی اٹھالی گئیں اور سیاح  سعودی حکومت کی جانب سے منطور کی گئی ویکسین کے بعد ہی داخل ہوسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے منطور کی گئی ویکسین  فہرست …

مزید پڑھئے

اداکارہ آمنہ الیاس کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ و سُپر ماڈل آمنہ الیاس نے ’گرل فرینڈز‘ کے موضوع پر بنائی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو مداحوں کو خوب بھا گئی۔ آمنہ الیاس کی جانب سے ایک نئی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے ایک ناراض گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا ہے۔ اداکارہ ویڈیو …

مزید پڑھئے

غنا علی کس کو اپنا بیسٹ فرینڈ مانتی ہیں ؟اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ غنا علی نے شوہر کو اپنا بیسٹ فرینڈ قرار دے دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن کی اپنی کچھ دلکش تصویریں شیئر کی جن میں اُن کے ہمراہ اُن کے شوہر بھی موجود ہیں۔ تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غنا علی اور اُن کے شوہر اپنے گھر کے باہر …

مزید پڑھئے

بھارت  خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت  خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ بھارت  خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو …

مزید پڑھئے

کشمیری عمران خان کے ہر فیصلے پر لبیک کہیں گے، سردار تنویر الیاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ کشمیری عمران خان کے ہر فیصلے پر لبیک کہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سازی کے معاملات ایک ہفتے تک مکمل ہو جائیں …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کی دینی جماعتوں سے ایک معاہدہ ہوا تھا اس پر عمل جاری ہے ، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آزاد کشمیر کی دینی جماعتوں سے ایک تحریری معاہدہ ہوا تھا اس پر عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں سب نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار …

مزید پڑھئے

محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کلینڈرایئر میں زیادہ سکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کلینڈرایئر میں سب سے زیادہ 752 رنز بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف گیانا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیل کر اپنے رنز کی تعداد 752 بنا لی۔ ذرائع کے مطابق ساتھی کھلاڑیوں نے کیک کاٹ کر رضوان …

مزید پڑھئے