روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں 3 کروڑ ویکسینیشنز مکمل کرلی گئی ہیں ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے رہنما اسد عمر  کہتے ہیں کہ پاکستان میں  3 کروڑ ویکسینیشنز مکمل کرلی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ پہلے کروڑ میں 1 سو 13  دن لگے ہیں جبکہ دوسرے میں اٹھائیس دن اور تیسرے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کے اہم ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات کر دی گئی ہے، شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا خواب اور تحریک انصاف کے ایک قوم ایک نصاب منشور کے اہم ترین ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات پنجاب سے کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا …

مزید پڑھئے

صبح کا ناشتہ فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ  صبح کا ناشتہ کیے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہیئے اور اگر گھر میں بنا ہوا عین حفظانِ صحت کے مطابق صحت بخش غذاؤں سے ناشتہ کیا جائے تو یہ دن کی پہلی غذا سارا دن جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔ اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ …

مزید پڑھئے

تمام سینٹرز پر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، سارہ اسلم

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سارہ اسلم نے مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ تمام سینٹرز پرویکسین وافر مقدار میں موجود ہے ، صرف اور صرف  ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے  خلاف  واحد اور موثر علاج ہے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کشمیریوں کیساتھ ساتھ فلسطینیوں کے بھی سفیر ہیں، چوہدری محمد سرور

چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کشمیریوں کیساتھ ساتھ فلسطینیوں کے بھی سفیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مختلف وفود کی ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردوں اور امن دشمنوں کا سہولت کار ہے، پاکستان میں امن واستحکام بھی بھارت سے برداشت نہیں ہورہا ہے، بھارت افغان امن عمل …

مزید پڑھئے

کووڈ 19 کی مہلک ڈیلٹا قسم کے پھیلاؤ سے متعلق عالمی ادارہ صحت نے بری خبر سنادی

کووڈ 19 کی مہلک ڈیلٹا قسم کے پھیلاؤ سے متعلق عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبر دار کر دیا ہے۔  بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ  ڈیلٹا ویریئنٹ نے …

مزید پڑھئے

سندھ کی ترقی میں رکاوٹ ڈال کرمراد علی شاہ سندھ سے دشمنی کررہے ہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کی ترقی میں رکاوٹ ڈال کرمراد علی شاہ سندھ سے دشمنی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے جامشورو دورہ پر میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی ترقی میں رکاوٹ ڈال کر مراد علی شاہ سندھ دشمنی کررہے ہیں،۔موٹروے کی تعمیر سے …

مزید پڑھئے

شہزاد رائے کو شادی کی انوکھی پیشکش، گلوکار کے جواب نے سب کو حیران کر دیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کو سوشل میڈیا صارف کی جانب سے شادی کی انوکھی پیشکش کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز گلوکارشہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مٹھائی اور سبز چائے کی تصویر شیئرکی اور کیپشن میں لکھا کہ سبز چائے کو ہمیشہ مٹھائی پر …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا

بلوچستان کے16 اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا۔  کوآرڈینیٹر راشدرزاق  کا کہنا ہے کہ پولیو مہم میں 7 ہزار 192ٹیمیں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مامور ہونگی جن میں 6006 موبائل ٹیمیں، 370 ٹرانزٹ پوائنٹس اور444 فکسڈ سائٹس شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ  انسداد پولیو مہم کے لیے تمام تیاریاں مکمل …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں 05 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن قرار دیا گیاہے۔ واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 05 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے …

مزید پڑھئے