روزانہ ارکائیوز

کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانا سب سے موثر ہے، عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت شہریوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانا سب سے موثر ہے جبکہ ایس او پیز پر عمل کر کے  شہری نہ صرف خود کورونا سے محفوظ رہ سکتے ہیں …

مزید پڑھئے

حامد حمید کورونا کا شکارہوگئے

حامد حمید  کورونا کا شکارہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم این اے حامد حمید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مجھے کوویڈ کی تشخیص ہوئی ہے،یں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے، تمام دوستوں، احباب اور بالخصوص اہلیان سرگودھا سے درخواست ہے کہ ماسک پہنں اور میری صحتیابی کے لیےاپنی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں ، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

خیبرپختونخوا میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے دریاؤں میں 7 مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق  دریائے سندھ میں تربیلہ ، جناح برج اور چشمہ سمیت دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ واضح رہے کہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے …

مزید پڑھئے

ملک میں نالائقوں کی حکومت مسلط ہے ، شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں نالائقوں کی حکومت مسلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری  نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا کے باعث انسان مر رہے ہیں اور نیازی حکومت ڈرامہ بازی میں مصروف ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو اپنے شہریوں کی صحت اور زندگی عزیز …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں کا امکان

 ملک کے مختلف شہروں میں آج بارشوں کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ،  گجرات، نارووال، لاہور،  گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین ،فیصل آباد ، سرگودھا، میانوالی، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہستان ، شانگلہ ، بونیر،  سوات ،  دیر، مالاکنڈ، مردان، صوابی،  چارسدہ ، پشاور ، …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کے سربراہ نے جلسہ سندھ ملتوی کردیا

پی دی ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے جلسہ سندھ کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز  کے باعث ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی کا جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے تمام پارٹیوں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 62 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان میں کورونا سے مزید 62 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 5 ہزار 26 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 56 ہزار965  ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔ واضح …

مزید پڑھئے