روزانہ ارکائیوز

بھارت: کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وائرس سامنے آگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا کے بعد ایک خطرناک وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، جس کے بعد بھارت میں زیکا وائرس کے کیسز کی تعداد 63 ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں زیکا وائرس کا پہلا …

مزید پڑھئے

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، کھیل 8 گیندوں بعد ہی روک دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث کھیل کو صرف 8 گیندوں کے بعد ہی روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیانا میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی دوسری …

مزید پڑھئے

شوہر کیساتھ کیسا سلوک کرنا چاہئیے ؟متھیرا کا مداحوں سے سوال

پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے اداکارہ صدف کنول کے شوہر سے متعلق بیان پر تبصرے کے بعد ایک اسٹوری شیئر کر دی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ایک سوالیہ پیغام شیئر کیا۔ متھیرا نے لکھا کہ اپنے شوہر کے ساتھ محبت سے بادشاہ والا سلوک کریں وہ بھی آپ کو محبت سے …

مزید پڑھئے

میڈیا آزاد ہوگا تو ملک ترقی کرے گا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میڈیا آزاد ہوگا تو ملک ترقی کرے گا۔  تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے اور خوفزدہ کرنے کے تمام حربوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔  امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کارکنان تحریک اسلامی میڈیا سے وابستہ افراد …

مزید پڑھئے

ایک دن میں مزید 62 افراد کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ، این سی او سی

این سی او سی کہا کہنا ہے کہ ایک دن میں مزید 62 افراد کورونا وائرس کے باعث  انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کہا کہنا ہے کہ 36 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پہ ہوا ، 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 26 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.82 فیصد ریکارڈ …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی جدوجہد کا ایک مضبوط پلیٹ فارم ہے، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی جدوجہد کا ایک مضبوط ترین پلیٹ فارم ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خیبرپختونخوا کے عہدیداران سے ملاقات کی جس میں بلاول نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق …

مزید پڑھئے

عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، مرتضٰی وہاب

 ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم مل کر اس مہلک وباء سے نمٹ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرتضٰی وہاب نے پارلیمانی سیکرٹری  صحت قاسم سومرو کے ہمراہ ضلع جنوبی کےویکسینیشن سینٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضٰی وہاب …

مزید پڑھئے

اداکار عمران ہاشمی کی فلم کے کردار میں ڈھلنے کیلئے سخت محنت

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی  نے فلم ٹائیگر 3 کے کردار میں ڈھلنے کے لئے سخت محنت شروع کردی۔ اداکار کو فلم ایک تھا ٹائیگر کے تیسرے سیکوئل میں سلمان خان کے مدمقابل کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس فلم میں عمران ہاشمی ولن کا کردار نبھائیں گے جس کے لئے انہوں نے سخت محنت شروع کردی ہے۔ انہوں نے اپنے …

مزید پڑھئے

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کورونا کیسز …

مزید پڑھئے

‎قوم جانتی ہے عمران صاحب کہ آپ نے الیکشن بیچا ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم جانتی ہے عمران صاحب کہ آپ نے الیکشن بیچا ہے، جیتا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب آپ جیسے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے