روزانہ ارکائیوز

آزادی صحافت پر کسی بھی اعتبار سے قد غن ناقابل برداشت ہے، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آزادی صحافت پر کسی بھی اعتبار سے قد غن ناقابل برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں بول ٹی وی چینل کی ٹیم پر فرائض کی ادائیگی کے دوران حملہ کی مذمت کی ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ سینیئر صحافی ارشاد سنجرانی اور ان کے ساتھیوں …

مزید پڑھئے

ن لیگ کی کشمیر میں شکست کی وجہ بھارت نواز بیانیہ بنا،شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کی کشمیر میں شکست کی وجہ بھارت نواز بیانیہ بنا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نےمریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹوں اور جعلسازوں کی کنیز کی بھاشن بازی …

مزید پڑھئے

زیرِ نظر تصویر کس اداکار کے بچپن کی ہے؟

شوبز سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات اپنے بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج بھی ہم آپ کے لئے ایک اداکار کے بچپن کی تصویر لائے ہیں، کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ تصویر میں شرمیلی سی مسکراہٹ والا بچہ کون ہے؟   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

مرتضٰی وہاب کا عوام سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے عوام سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت قاسم سومرو اور ڈپٹی کمشنر کورنگی ایم بی دھاریجو کے ہمراہ کورنگی کے کورونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں محکمہ صحت کے …

مزید پڑھئے

ریما خان تنقید کرنے والوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیوں نہیں کرتیں؟

پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ تنقید کرنے والوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیوں نہیں کرتیں۔ ریما خان نے کہا کہ میں ہمیشہ خود پر توجہ دیتی ہوں، مجھ سے اگر کوئی کہتا ہے کہ فلاں نے آپ کے بارے میں …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا عمران عباس سے متعلق اہم انکشاف

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اداکار عمران عباس کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کردیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں اداکار سمیع خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کئی پہلوؤں پر گفتگو کی۔ پروگرام کے میزبان نے کنزہ سے ان کی اور عمران عباس کی شادی …

مزید پڑھئے

نورالحسن نے شادی سے قبل نوکری کیوں چھوڑی تھی؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر  اداکار و میزبان نورالحسن نے اپنا انڈسٹری میں آنے سے متعلق احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ اداکار نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں انڈسٹری میں آنے کے لئے والد سے اجازت لینے میں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ میرے ابا کہا کرتے تھے کہ شوبز کی …

مزید پڑھئے

پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد برداشت نہیں کرسکتا، معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد برداشت نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے …

مزید پڑھئے

کشمیر لیگ پاکستان کی کرکٹ کے لئے اہمیت کی حامل ہے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کشمیر لیگ پاکستان کی کرکٹ کے لئے اہمیت کی حامل ہے، لوگ اسے دیکھنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کو سیاست کے لئے استعمال کرنے کا عمل نریندر مودی پہلے بھی کر چکے ہیں جس کی …

مزید پڑھئے

علی زیدی  نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ By the Grace of Almighty Allah, today I …

مزید پڑھئے