ماہانہ ارکائیوز

اسلام آباد: کورونا کیسز میں کمی ، انتظامیہ نے پابندیاں ختم کر دیں

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث انتظامیہ نے تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے تمام کاروباری سرگرمیاں کورونا ایس او پیز کے تحت ختم …

مزید پڑھئے

شیخ رشید اور فواد چوہدری جیسے وزراء ہر حکومت میں موجود ہوتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اور فواد چوہدری جیسے وزراء ہر حکومت میں موجود ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حافظ سعید رضوی کو فوری رہا کیا جائے کیونکہ حکومت نے وعدہ کیا تھا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا …

مزید پڑھئے

جان محمد جمالی محب وطن اور زیرک سیاستدان ہیں،عثمان بزدار

وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے جان محمد جمالی محب وطن اور زیرک سیاستدان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جان محمد جمالی کو بلوچستان اسمبلی کا بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امید ہے کہ جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کی کارروائی احسن طریقے سے چلائیں …

مزید پڑھئے

راولپنڈی پولیس کی کارروائی، چورگینگ کے 3 کارندے گرفتار

راولپنڈی تھانہ ویسٹریج پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں موٹرسائیکل چوراورسنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں بلند خان,حبیب اللہ اور مشتاق سے 5 موٹرسائیکل، 02 لاکھ 30 ہزار روپے اوراسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزمان …

مزید پڑھئے

جب تک عمران صاحب ہیں بے روزگاری اور معاشی تباہی میں اضافہ ہوگا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب تک عمران صاحب ہیں بے روزگاری اور معاشی تباہی میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرول مہنگا ہونے کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطلب ہے کہ عمران صاحب …

مزید پڑھئے

بندر کی سودے بازی کی دلچسپ ویڈیو

جانور کی اکچھ حرکتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو بعض اوقات بہت حیرت میں دال دیتی ہیں۔ ویسے تو جانوروں کا غصہ انسان کے لئے کافی خطرناک ثابت ہوتا ہے لیکن اگر دوستی ہوجائے  یا پھر کوئی غصہ نا ہو تو بات کچھ اور ہی ہوجاتی ہے۔ ایسی ہی ایک بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے …

مزید پڑھئے

این سی او سی کا معاملاتِ زندگی کو معمول پہ لانے کا فیصلہ

این سی او سی نے معاملاتِ زندگی کو معمول پہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بیماری کی صورتحال اور مختلف شہروں کی مکمل ویکسینیشن کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ این سی او سی نے …

مزید پڑھئے

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری

سام سنگ کمپنی کی جانب سے نئے فلیگ شپ فون کی تیاری اور اس میں شامل کئے جانے والے فیچرز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔ اس حوالے سے جاری لیکس میں بتایا جارہا ہے کہ 2022 کے آغاز میں ہی لیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو متعارف کرایا جائیگا۔ لیکس میں …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 28 ہزار800 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 28 ہزار800 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 17 ہزارکیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 38 ہزار900 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار200 کیوسک اوراخراج 9 ہزارکیوسک ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ، ایک ہفتے میں  انڈیکس 606 پوائنٹس اضافے سے 46148 پر بند ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1076 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی …

مزید پڑھئے