ماہانہ ارکائیوز

پی ڈی ایم کل حکومت کے خلاف میدان سجائے گی

پی ڈی ایم کل ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کل ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی جہاں پی ڈی ایم مہنگائی،لاقانونیت،معاشی بدحالی،بیڈگورنس اور بے روز گاری کے خلاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان جلسے میں مریم …

مزید پڑھئے

آج رات گیم کی قدیم ترین دشمنیوں میں سے ایک اور باب لکھا جائے گا، آئی سی سی

آئی سی سی نے کہا ہے کہ دبئی بلیو کتاب میں آج رات گیم کی قدیم ترین دشمنیوں میں سے ایک اور باب لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ دبئی بلیو کتاب میں آج رات گیم کی قدیم ترین دشمنیوں میں سے ایک اور …

مزید پڑھئے

اونٹنی کے دودھ کا حیران کن فائدہ سامنے آگیا

دودھ انسانی صحت کے لئے فائدے مند سمجھا جاتا ہے اور بیماری میں بھی ڈاکٹرز دودھ پینے کی ہدایات دیتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گائے اور بکری کے دودھ کے علاوہ قدرت نے اونٹنی کے دودھ میں بھی  شفاء رکھی ہے۔ اونٹنی کا دودھ: اونٹنی کے دودھ میں میں وٹامن سی، فولاد، کیلشیئم، انسولین اور پروٹین کی …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف تربت کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا کوئٹہ دورہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف تربت کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے کوئٹہ کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گروپ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنس اور تاریخی میر فورٹ کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

ہمیں لیجنڈری آسٹریلوی آل راؤنڈر کی موت کا جان کر دکھ ہوا، آئی سی سی

آئی سی سی نے کہا ہے کہ ہمیں لیجنڈری آسٹریلوی آل راؤنڈر، آئی سی سی ہال آف فیمر، ایلن ڈیوڈسن کی موت کے بارے میں جان کر دکھ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہمیں لیجنڈری آسٹریلوی آل راؤنڈر، آئی سی سی ہال آف فیمر، …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے زیر اہتمام تیسرا عالمی پیسز مقابلہ

پاک فوج کے زیر اہتمام تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم کا مقابلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے زیر اہتمام لاہور میں تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم کا مقابلہ ہوا جس میں 6 ممالک کے دستوں نے شرکت کی ہے۔ آئی …

مزید پڑھئے

کراچی : سی ویو پرپھنسے بحری جہاز کی روانگی کی تیاریاں

کراچی کے علاقے سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کی روانگی کی تیاریاں مکمل کرلی گیں۔ تفصیلات کے مطابق جہاز کے مالک کی جانب سے پورٹ چارجز سمیت  پاک بحریہ کے واجبات کی رقم کے چیک ادا کردئیےگئے جبکہ 1 کروڑ 55 لاکھ 48 ہزار402 روپے ادائیگی کا چیک پی ٹی حکام کو موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی خصوصی اتھارٹی دوبارہ بحال

چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی خصوصی اتھارٹی کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نیپرا نے چاروں ڈیپارٹمنٹس کو دوبارہ چیئرمین کے ماتحت کر دیا، چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کو ایڈمن اور ہیومن ریسورس، رجسٹرار آفس، فنانس اور لیگل امور کا کنٹرول دوبارہ مل گیا۔ نوٹی فکیشن …

مزید پڑھئے

آریان خان کو آرتھر روڈ جیل سے رہا کر دیا گیا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو ممبئی کی آرتھر روڈ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) رہائی کے وقت آریان نے سفید رنگ کی شرٹ اور نیلے رنگ کا کوٹ پہن رکھا تھا جبکہ اداکارہ شاہ رخ خان خود …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ایک پائی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، عطاتارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ایک پائی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماعطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کوئی رشوت یا کک بیک ثابت نہیں کرسکا، نیب نے 3 سال قبل جو الزامات لگائے اس میں انہیں …

مزید پڑھئے