ماہانہ ارکائیوز

15 منٹ میں 100 فیصد چارجنگ کر نے والا فون متعارف

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے اپنے نئے فلیگ شپ ریڈمی 11 سیریز کے 3 فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 11، نوٹ 11 پرو اور نوٹ 11 پرو پلس کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔ ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس یہ فون کافی حد تک 11 پرو سے ملتا جلتا ہے …

مزید پڑھئے

اٹک میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

اٹک میں جنڈ کے قریب جھمٹ روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں جنڈ کے قریب جھمٹ روڈ پرہائی ایس الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ہائی ایس کی بریک فیل ہونے کےباعث پیش آیا ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتوں کا منفی رویہ قومی مفادات سے متصادم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا منفی رویہ قومی مفادات سے متصادم ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی، یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ موجودہ حالات میں …

مزید پڑھئے

فیس بک کا نام تبدیل ہونے کے بعد واٹس ایپ میں بھی بڑی تبدیلی کردی گئی

فیس بک کا نام تبدیل ہونے کے بعد اب واٹس ایپ میں بھی بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’میٹا‘ رکھا تھا اور اب مذکورہ کمپنی کی زیر ملکیت تمام ایپس اور ویب سائٹس کے اپڈیٹ ورژنز پر ’فرام فیس بک‘ کے بجائے ’فرام میٹا’کا پیغام …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کی ترکی میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”نصرت“ میں شرکت

پاک بحریہ نے ترکی میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”نصرت“ میں شرکت کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منعقدہ کثیر الملکی مشق میں مختلف ممالک بشمول آذربائیجان، بنگلہ دیش، بیلجیم، بلغاریہ، جرمنی، عراق، لیبیا، عمان، کوریا، رومانیہ اور تنزانیہ کی اسپیشل آپریشنز فورسز نے بھی حصہ لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشق میں زیرِ آب دھماکہ …

مزید پڑھئے

کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد زخمی

کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوور لوڈیڈ ٹرک کار کے اوپر الٹ جانے کے باعث  کار میں سوار ایک عورت جاں بحق  جبکہ بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیوی مشینری کے ذریعے زخمی عورت اور جاں بحق عورت کو نکال لیا  گیا ہے …

مزید پڑھئے

حکومت اور کالعدم تنظیم کے مابین معاملات طے پا گئے

حکومت اور کالعدم جمات تحریک لبیک کے مابین معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے مابین معاہدہ طے پا گیا ، حکومت مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان جلد کرے گی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،مفتی منیب اور علی محمد خان معاہدے کے حوالے سے اعلان کرینگے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد کچھ …

مزید پڑھئے

کراچی میں نوسرباز خواتین کا گروہ سرگرم

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر نوسرباز خواتین کا گروہ سرگرم ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برقعہ پہنے خواتین نے ہاتھ کی صفائی دیکھاتے ہوئے خاتون کا قیمتی موبائل فون اٹھایا لیا جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں برقعہ پہنی خواتین کو دوکان کی بینچ پر پڑے  پرس اور فون …

مزید پڑھئے

گوجرہ پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

گوجرہ میں تھانہ سٹی و صدر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت 3ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 2 کلو چرس، 30لیٹر شراب اور پسٹل برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس ترجمان کے …

مزید پڑھئے

ملک میں تاریخی مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج ہوگا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج 31 اکتوبر کو ہو گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت …

مزید پڑھئے