ماہانہ ارکائیوز

پنجاب میں 18 ہزار ویکسینیشن ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں 18 ہزار ویکسینیشن ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہدایت دی ہے کہ ہر شہریوں کو گھر کی دہلیز پر کورونا ویکسینیشن کی مہم لگائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ 10لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کی خصوصی مہم کامیابی سے جاری ہے، پنجاب میں 18 ہزار …

مزید پڑھئے

مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا اعلان قائدین کرینگے، ترجمان مذہبی جماعت

ترجمان مذہبی جماعت ٹی ایل پی کا کہنا ہےکہ مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا اعلان قائدین کرینگے۔ ترجمان مذہبی جماعت کا کہنا ہےکہ قیاس آرائیوں سے سب گریز کریں معاملات ابھی چل رہے ہیں، مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں چل رہی ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں۔  ترجمان مذہبی جماعت کا مزید کہنا ہےکہ مذاکرات کامیاب یا …

مزید پڑھئے

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خبر

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کے لیے حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔  سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں 50 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیدواروں سے درخواستیں طلب کرنے کے لیے اشتہار بھی جاری کردیا ہے۔ آئی بی اے سکھر نے میٹرک، انٹر اور گریجویشن کے امیدواروں سےآن لائن درخوا …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے۔ انہوں نے ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے میں (ن) لیگی لیڈر شپ میں سے ایک کا ہی خطاب ہوتا ہے، مریم نواز اور شہباز شریف کے جلسے میں اکٹھے نہ آنے …

مزید پڑھئے

کراچی مددگار 15 پولیس کی گزشتہ ہفتے کے دوران کارروائی، 19 ملزمان گرفتار

کراچی میں مددگار 15 پولیس کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی 24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران کی گئی ہے، مددگار 15 پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 19 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 03 غیر قانونی پسٹل، 01 موٹر سائیکل اور دیگر سامان …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور سرکاری تحویل میں لینے کا آج آخری دن

کراچی: شارع فیصل سے متصل رہائشی عمارت نسلہ ٹاور سرکاری تحویل میں لینے کا آج آخری دن ہے۔ آج رات بارہ بجے تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عمارت تحویل میں لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور سے تمام خاندان منتقل ہوچکے ہیں ،صرف ایک فلیٹ کا مکمل سامان ابھی بھی عمارت میں موجود ہے،یہ فلیٹ بیرون …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کی عوام کو انکے حق سے محروم کیا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کی عوام کو انکے حق سے محروم کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بزدار صاحب آپ نہ کام کے ہیں نہ کاج کے، بس دشمن اناج کے، آپ بس پنجاب کو …

مزید پڑھئے

سی اے اے نے کلب میں شادیوں پر پابندی کا اعلان کردیا

سی اے اے نے کلب میں شادیوں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج (31 اکتوبر) رات 12 بجے سے کلب میں کسی بھی قسم کی شادی بیاہ کی تقریبات نہیں ہوں گی۔ ڈی جی سی اے …

مزید پڑھئے

سکھن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

سکھن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں گرفتارمنشیات فروش سمیت ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان سکھن اور اطراف کے علاقوں میں نشے کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے تھے ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان پیشہ ور …

مزید پڑھئے

شاپنگ ٹرالی کے نیچے یہ والی جگہ کیوں ہوتی ہے؟ جانیئے

شاپنگ ٹرالی کے نیچے یہ والی جگہ کیوں ہوتی ہے؟ جانیئے اس کی حقیقت، جس کے بعد آپ کی شاپنگ آسان ہو جائے گی۔ اگر آپ نے اس پر کبھی غور نہیں کیا تو کوئی بات نہیں اب ہم آپ کو بتائیں گے شاپنگ ٹرالی کے چند خفیہ راز جنہیں جاننا سب کےلئے ضروری ہے۔ ٹرالی کے پیچھے کی جانب …

مزید پڑھئے