ماہانہ ارکائیوز

نیلم منیر کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

 پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے، اسے ضائع نہیں کریں۔ نیلم منیر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) اداکارہ نے اپنی تصویر کے کیپشن …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا ڈھول عمران خان کے لیے پیٹنا غلط ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ڈھول وزیر اعظم عمران خان کے لیے پیٹنا غلط ہے۔ باغ کورنگی میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز پارٹی کے لیے اہم ہیں، عمران خان ہیں تو آپ ورکرز کے باعث ہیں، پارٹی آپ ورکرز کی …

مزید پڑھئے

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ اسد قیصر نے مرغز ضلع صوابی میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کیا، جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید، صوبائی وزراء عثمان خان ترکئی، تیمور …

مزید پڑھئے

بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے طبی سہولیات تسلی بخش ہیں، ڈاکٹر یاسمین

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے طبی سہولیات تسلی بخش ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اچانک بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا، وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرعمر بھی موقع پر پہنچ گئے، وزیر صحت نے ہسپتال کے ڈینگی وارڈ …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا تماشہ ناکام رہے گا، حسان خاور

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا تماشہ ناکام رہے گا۔ حسان خاور نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ڈیرہ غازی خان کی غیور عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کو رد کر دیں گے، ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا …

مزید پڑھئے

شوگر ملز عمران خان کی نہیں شریفوں اور زرداری کی ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ شوگر ملز عمران خان کی نہیں شریفوں اور زرداری کی ہیں۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 2013 میں پی ٹی آئی کو دہشت گردی سے تباہ صوبہ ملا، شوگر ملز عمران خان کی نہیں شریفوں اور زرداری کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: گروپ ٹو میں پاکستان کی پہلی پوزیشن

قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے بعد سیمی فائنل کے دروازے پردستک دے چکی ہے۔ گرین ٹیم کا پہلا مقابلہ پاک بھارت کے درمیان ہوا، پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم قائم کی تھی ،پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرت ناک شکست …

مزید پڑھئے

فیس بک کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے انقلاب لانے کی تیاری

فیس بک مستقبل میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے انقلاب لانے کی تیاری کر رہا ہے۔ میٹا کمپنی جو اب فیس بک کا نیا نام ہے،ایک ایسی واچ کی تیاری میں ہے جو تصاویر اور ویڈیوز لینے کی صلاحیت رکھتی ہوگی۔ سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹا اسمارٹ واچ کی ایک تصویر لیک کی گئی ہے جس میں یہ ڈیوائس …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جامع پالیسی بنائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جامع پالیسی بنائے گی۔ انہوں نے پنجگور بازار میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا بذدلانہ فعل ہے، دہشت گردانہ کارروائیوں کا مقصد بے چینی اور بد امنی پیدا کر کے ملک …

مزید پڑھئے

پنجگور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے ضلع  پنجگور میں بازار وشبود اسٹاف میں زور داردھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جاں بحق افراد کی میتوں کو ہسپتال پہنچا دیا …

مزید پڑھئے