ماہانہ ارکائیوز

معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکار پنیت راجکمار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنیت راجکمار اپنے جِم میں ورزش کے دوران اچانک گر گئے ،انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ بچ نہ سکے اور دُنیا سے کوچ کرگئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کو اداکار کی اچانک موت کی خبر …

مزید پڑھئے

بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ  میرعبدالقدوس بزنجو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے گورنر ہاؤس میں حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں گورنر پنجاب چوہدری سرور ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،  اراکین قومی وصوبائی  اسمبلی ، سینٹرز ، عمائدین شہر اور …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز اپنا قیمتی سامان جہاز میں بھول گئیں؟ ایئرلائن سے مدد کی اپیل

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز گذشتہ روز اپنے شوہر اداکار یاسر حسین کے ساتھ پاکستان سے دبئی پہنچی ہیں اور دورانِ سفر اپنا فون جہاز میں بھول گئیں ۔ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر اماراتی ایئرلائن سے اپنا فون دوبارہ واپس حاصل کرنے کے لئے مدد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ وہ اپنا فون جہاز میں بھول گئی …

مزید پڑھئے

پاکستان اور انڈونیشیا کو تجارت کیلئے اپنے تاریخی روابط تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، انڈونیشین سفیر

انڈونیشین سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کو تجارت کیلئے اپنے تاریخی روابط تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو کا جمعرات کو جمہوریہ انڈونیشیا کے یوم آزادی کی 76ویں سالگرہ اور 54ویں آسیان ڈے کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا …

مزید پڑھئے

زخمی پولیس اہلکاروں کوعلاج معالجے کی ہر ممکن سہولتیں مہیا کی جائیں گی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج معالجے کی ہر ممکن سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میو ہسپتال کا  دورہ کیا اور مظاہرین کے تشدد و فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً زخمی ڈی …

مزید پڑھئے

مہنگائی اتنی ہے کہ آج مائیں دروازوں کی طرف دیکھتی ہیں کہ کوئی کھانا دے گا، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی اتنی ہے کہ آج مائیں اور بہنیں دروازوں کی طرف دیکھتی ہیں کہ کوئی کھانا دے گا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں پیپلز پارٹی کی جانب سے پریس کلب کے سامنے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، احتجاجی مظاہرے میں کارکنان نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی، …

مزید پڑھئے

ملک میں تاریخ کی بدترین مہنگائی، پیپلز پارٹی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی

ملک میں تاریخ کی بدترین مہنگائی ہونے کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے خلاف پیپلز پارٹی کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں کراچی کے 6 مختلف مقامات پر پیپلز پارٹی کی مرکزی و صوبائی قائدین …

مزید پڑھئے

علماء کونسل نےتمام مکاتب فکرکےعلماء سے رابطہ کیا ہے، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ علماء کونسل نےتمام مکاتب فکرکےعلماء سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہےمذاکرات کےذریعےمسائل حل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نےیواین میں توہین رسالت …

مزید پڑھئے

صوبے کے تمام اضلاع کو یکساں ترقی دینے کیلئے پر عزم ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کو یکساں ترقی دینے کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ایوان کے اعتماد پر شکرگزار ہوں، بلوچستان کی ترقی ترجیح ہوگی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومتی بنچز کو ساتھ لے کر چلنا ہے …

مزید پڑھئے

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کب شادی کریں گے؟

بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور بہت عرصے سے ساتھ ہیں اور اب ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائی  کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے ان کے قریبی دوستوں نے بتایا کہ  یہ دونوں رواں سال کے دسمبر تک شادی کرلیں …

مزید پڑھئے