ماہانہ ارکائیوز

آپ کے ستارے دولت سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

ستاروں کا علم، جو کہ اسلام کی نسبت ممنوع ہے لیکن آج بھی بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو اس علم کی مناسبت سے اپنی زندگی کا سفر طے کر رہے ہیں۔ برج ستارے انسانی کی آنے والی زندگی اور زندگی میں ہونے والے بڑے یا غیرمعمولی حادثات کے حوالے سے بھی آگاہ کرتے ہیں جبکہ یہ آپ کی …

مزید پڑھئے

ریچھ نے شادی میں تباہی مچادی، ویڈیو وائرل

شادیوں اکثر کوئی ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جو کہ شادی کی تقریبات کو خراب کردیتا ہے لیکن آج ہم ایک جانور کی بات کریں گے جس نے شادی میں تباہی مچائی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک شادی کی ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ریچھ نے خصوصی شرکت کی  ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا …

مزید پڑھئے

این اے 133میں اقلیتی ووٹ کی بہت اہمیت ہے ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ این اے 133میں اقلیتی ووٹ کی بہت اہمیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، حسن مرتضیٰ،شہزاد سعید چیمہ اور اسلم گل کیساتھ انٹرنل لائف مشینری چرچ بہار کالونی پہنچے ، این اے 133سے پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل کی کامیابی کیلئے دعا کروائی۔ سابق وزیراعظم راجہ …

مزید پڑھئے

بول ٹی وی کی بندش کے خلاف اسلام آباد بار کونسل کی مذمت

بول ٹی وی کی بندش کے خلاف اسلام آباد بار کونسل نے مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بار کونسل نے حکومت سے بول ٹی وی کی نشریات فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ضمن میں چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی اسلام آباد بار کونسل ایڈووکیٹ عادل عزیز قاضی نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھئے

15 منٹ میں 100 فیصد چارج؛ دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل والا فون متعارف

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے اپنے نئے فلیگ شپ ریڈمی 11 سیریز کے 3 فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 11، نوٹ 11 پرو اور نوٹ 11 پرو پلس کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔ ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس یہ فون کافی حد تک 11 پرو سے ملتا جلتا ہے …

مزید پڑھئے

جانیئے، ہاتھ پاؤں سن ہونے کا عمل کس وجہ سے ہوتا ہے؟

آپ نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ ان کا ہاتھ یا پاؤں سن ہوگیا ہے، عموماً اس کیفیت میں آپ کو جسم کا سن ہونے والا حصہ کچھ دیر کے لئے محسوس ہونا بند ہوجاتا ہے۔ جسمانی اعضاء کا سن ہوجانا عام ہے لیکن اسکی بھی کچھ وجوہات ہیں۔ 1: ذیابطیس ذیابطیس یا شوگر کی بیماری میں …

مزید پڑھئے

بھارتی ائیرلائن کے طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف

بھارتی گو فرسٹ ائیرلائن کے طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق بھارتی طیارے کے کپتان کی جانب سے خصوصی اجازت طلب کی گئی تھی۔ ذرائع سی اے اے کا کہنا ہے کہ سی اے اے ائیر ٹریفک کنٹرول نے بھارتی طیارے کی درخواست پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال …

مزید پڑھئے

آج بھی قومی ٹیم افغانستان کے خلاف مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ آج بھی قومی ٹیم افغانستان کے خلاف مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے افغانستان کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں کامیابی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں کامیابیوں …

مزید پڑھئے

لیموں اور شہد کا عرق کس حد تک فائدے مند؟

لیموں اور شہد کا استعمال بہت سے لوگ وزن کم کرنے کے لئے کرتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کس حد تک لیموں اور شہد کا مشروب فائدے مند ہے؟ اس حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیموں اور شہد میں قدرتی طور پر بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے لیکن ایسے کوئی حقائق موصول …

مزید پڑھئے

بڑھے ہوئے وزن کو ڈائٹنگ کے بغیر کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟

بڑھا ہوا وزن آج کے دور میں ہر گھر کی کہانی بن چکا ہے کیونکہ آج کے دور میں بہت سہولیات میسر ہیں جس کا استعمال زیادہ کرتے ہیں اور جسمانی سرگرمیاں کم ہوتی جارہی ہیں۔ جسمانی وزن میں اضافہ انسان کی شخصیت پر بہت بری طرح اثر انداز ہوتا ہے اور  طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت …

مزید پڑھئے