ماہانہ ارکائیوز

ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

مستونگ میں ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مستونگ کوئٹہ تفتان کے قومی شاہراہ کانک کراس کے مقام پر ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک میں تصادم کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، آگ کے شعلے آسمان کو بلند ہورہے ہیں۔ ذرائع نےبتایا کہ ایرانی ساختہ …

مزید پڑھئے

عوام کی جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق وکیل سے جواب طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق وکیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمارت غیر قانونی ہے، دستاویزات میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کل تک کلائنٹ سے پوچھ کر بتائیں …

مزید پڑھئے

23 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

23 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شرکاء میں پارلیمنٹیرینز، بیوروکریٹس، مسلح افواج کے افسران اور سول سوساٸٹی کے نماٸندے شامل تھے، نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کو بدلتی ہوئی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال میں پاک بحریہ کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے …

مزید پڑھئے

چینی موبائل کمپنی کا پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ

چینی موبائل کمپنی جانب سے ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے جو کہ پاکستان میں فروحت کے لئے بھی پیش کردیا گیا ہے۔ انفیکنس ہاٹ 11 ایس کو پاکستان میں پیش کیا گیا ہے جو بنیادی طور پر گیمنگ کے شوقین افراد کے لیے ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے چین میں متعارف کرایا گیا تھا اور …

مزید پڑھئے

گھر سے باہر ماسک پہننا صحت کے لئے ضروری ہے، تحقیق

گھر سے باہر ماسک پہننا ضروری ہے کیونکہ اس سے انسان بہت سی بیماریوں سمیت کورونا سے بہت حد تک محفوظ رہتے ہیں ۔ اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھر سے باہر ماسک کا استعمال کرنے والے افراد میں کورونا کی تشخیص 70 فیصد تک کم رہی ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے …

مزید پڑھئے

آج بھی ہمارے مسائل کا حل نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کرنے پر ہے، مصطفی نواز

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ آج بھی ہمارے مسائل کا حل نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف کل کے دن سیکورٹی فورسز کے دس بہادر جوانوں نے مذہبی شدت پسندوں سے …

مزید پڑھئے

شادی کب ہوگی؟ کترینہ کیف نے خاموشی توڑدی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش میں ہیں جبکہ اس سے پہلے ان کی منگنی کی خبر بھی سامنے آئی تھی ۔ اس حوالے ست جاری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف کا ایک پرانا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

 پاکستان امن کے ساتھ کھڑا ہے اور رہے گا، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہےکہ پاکستان امن کے ساتھ کھڑا ہے اور رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قومی بیانیےکودنیا کے سامنے رکھنے کےلیے میڈیا کی جدتوں کے ساتھ چلنا ہوگا،ایک ہی بیانیہ ہر جگہ ایک ہی طرح …

مزید پڑھئے

اردن نے گوشت برآمد کا سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اردن نے گوشت برآمد کا سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اردن نے تین پاکستانی مذبحہ خانوں کو مویشیوں بکری، بھیڑ اور اونٹ کا گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت دے …

مزید پڑھئے