ماہانہ ارکائیوز

کالعدم تنظیم کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے فیصلے کے مطابق کالعدم تنظیم کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے قومی سلامتی کونسل کے فیصلوں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کونسل کے فیصلے کے مطابق کالعدم تنظیم کو مذاکرات کا راستہ اختیار …

مزید پڑھئے

سونے سے پہلے گانے سننے والے پرسکون نیند نہیں سو سکتے، تحقیق

آج کل بہت سے لوگ سونے سے پہلے موسیقی سننا پسند کرتے ہیں یا پھر گانے سننے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ جو افراد سونے سے پہلے گانے یا موسیقی سنتے ہیں وہ پرسکون نیند نہیں سو سکتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے اس حوالے سے حقائق جاننے کے لئے ایک تحقیق بھی …

مزید پڑھئے

سندھ میں پیپلز پارٹی کا احتجاج عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا احتجاج مگرمچھ کے آنسووں اور عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اداروں کو لڑوانے کے کھیل سے باز رہے، عمران خان نے ریاست …

مزید پڑھئے

مارک زکربرگ نے اپنی کمپنی کے نئے نام کا اعلان کردیا

فیس بک اور انسٹاگرام کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرتے ہوئے نئے نام کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا نیٹ ورک کے بانی نے اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی کمپنی کا نام تبدیل کرتے ہوئے ’میٹا‘ رکھ دیا گیا ہے۔ مارک زکربرگ نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان  مشکل کی اس گھڑی میں  افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں ، پاکستان افغان عوام کی بہت عزت کرتا ہے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کوافغانستان کے مشکل …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلویز پولیس میں نئے آئی جی فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاکستان ریلویز پولیس میں نئے تعینات ہونے والے آئی جی فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پولیس آفس ریلویز میں آمدہ و سابقہ آئی جیز کو چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کیا۔ ذرائع کے مطابق سابقہ آئی جی ریلویز انعام غنی نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔ خیال رہے …

مزید پڑھئے

دشمن ملک سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو اپنے ملک کی عوام سے کیوں نہیں؟ پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ دشمن ملک سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو اپنے ملک کی عوام سے کیوں نہیں؟ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ حکمران انا ختم کر کے مذاکرات سے کالعدم تحریک کا مسئلہ حل کریں، حکومتوں کی کوئی …

مزید پڑھئے

شعیب اختر سے بدتمیزی کا معاملہ، اینکر نعمان نیاز کا ایک اور بیان سامنے آگیا

نیشنل ٹی وی پر شعیب اختر سے آن ایئر شو کے دوران بدتمیزی کرنے والے انینکر پرسن نعمان نیاز کا نیا بنیان سامنے آگیا ہے۔ اینکر پرسن نعمان نیاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ و کچھ سوشل میڈیا پر سامنے آیا وہ یکطرفہ کہانی ہے ۔ I wonder why one has …

مزید پڑھئے

مشیر خزانہ کی زیرِ صدارت فرٹیلائزر کے حوالے سے اجلاس

مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت فرٹیلائزر کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری صنعت و پیداوار کی فرٹیلائزر کی دستیابی اور طلب کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں کہا گیا کہ یوریا پلانٹس کو گیس سپلائی سے جنوری تک 3 لاکھ ٹن اضافی فرٹیلائزر کی پیداوار ہوگی جبکہ 1 لاکھ ٹن …

مزید پڑھئے

ہم نے رینجرز کو آرٹیکل 147 کے تحت پنجاب میں تعینات کردیا ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے رینجرز کو آرٹیکل 147 کے تحت پنجاب میں تعینات کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس دوگھنٹے تک جاری رہا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں …

مزید پڑھئے