ماہانہ ارکائیوز

کم عمری میں بال کیوں گرتے ہیں، پریشان افراد کو کیا کرنا چاہیئے؟

بال انسانی شخصیت کا اہم جز ہیں جو حسن کو چار چاند بھی لگاتے ہیں ، یہی وجہ ہےکہ سر کے بالوں کے گرنے سے مرد اور خواتین دونوں ہی پریشان رہتے ہیں۔  سر کے بالوں کا گرنا ایک ڈراؤنے خواب کی حیثیت  رکھتا ہے اور خاص طور پر جب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا …

مزید پڑھئے

ڈبلیو ایچ او کی دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں گراں قدر خدمات ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں گراں قدر خدمات ہیں۔ عبد القیوم نیازی سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ہیڈ پلیتھا ماہی پالا کی ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر میں شعبہ صحت کی اپ گریڈیشن اور بہتری سے متعلق امور پر تبادلہ …

مزید پڑھئے

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے 3 افراد پر مشتمل کمیٹی قائم کی، شاہ محمود قریشی،  اسد قیصر اور علی محمد خان اس کمیٹی میں شامل تھے۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ وزیر اعظم کا شکر …

مزید پڑھئے

اختیارات کےباوجود مذاکرات پریقین رکھتےہیں، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہاہےکہ تمام تراختیارات کےباوجود مذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  قوم اپنی فورسز کے پیچھے کھڑی ہے، نہیں چاہتے کہ کسی پاکستانی کا خون بہے۔ ان کا کہنا تھاکہ معاملات کو مستقل بنیادوں پر …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کا منشیات تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ

کراچی میں  میمن گوٹھ پولیس کی جانب سے حاجی ایوب اسکول کے قریب گٹکہ ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں درجنوں بوریاں  گٹکا،   چھالیہ اور مضر صحت تمباکو برآمد کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 30 ہزار100 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 30 ہزار100 کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 14 ہزار200 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار700 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار200 کیوسک اوراخراج 9 ہزارکیوسک ہے …

مزید پڑھئے

 پاک سعودی تعلقات، وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہےہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی جریدے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان، سعودی عرب گہرے روابط کو سود مند تذویراتی …

مزید پڑھئے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی شعیب اختر سے ملاقات

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات ہوئی ہے۔ قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ عالمی تبصرہ نگاروں کی موجودگی میں بدتمیزی اور بداخلاقی پر اظہار ہمدردی کے لئے شعیب اختر سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری ٹیلی …

مزید پڑھئے

روم ایئرپورٹ کا فلائنگ ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان

روم ایئرپورٹ نے فلائنگ ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 2024 کے بعد سے روم جانے والے مسافر شہر کے مرکز میں بھی اپنی فلائنگ ٹیکسی کی سواری کے لیے ہوائی جہاز سے جا سکیں گے۔ تاہم برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ اسی وقت ممکن ہوگا اگر مرکزی ہوائی اڈے کو چلانے والی کمپنی اور جرمن …

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے مشکل کام بلدیاتی نمائندہ بننا ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ  دنیا کا سب سے مشکل کام بلدیاتی نمائندہ بننا ہے۔ انہوں نے بلدیاتی کنونشن این اے 130 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر جگہ آپ سب کی آواز بنوں گا،مخالفین کا قد چھوٹا کرنے کیلئے جھوٹے الزام لگاتے ہیں، ہم ایک دوسرے کو پچھاڑتے پچھاڑتے ملک …

مزید پڑھئے