ماہانہ ارکائیوز

جدید اسلحے کے ساتھ وڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نوجوان نسل کا وطیرہ بن گیا

جدید اسلحے کے ساتھ وڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نوجوان نسل کا وطیرہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ کے رہائشی نوجوان کی جدید اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ، فوٹیج میں نوجوان کو بہت ہی دیدہ دلیری کے ساتھ فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

جنوبی پنجاب میں بھی ڈینگی کے وار جاری، 8 نئے کیسز رپورٹ

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بھی ڈینگی وائرس کے وار تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران8  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں نشتر ہسپتال میں 36 مریض زیرعلاج ہیں۔  واضح رہے کہ ڈینگی میں مبتلا مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ The post جنوبی پنجاب میں بھی ڈینگی کے وار …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ایف آئی اے زونل ہیڈ کوارٹر سندھ کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جناب ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی صاحب نے ایف آئی اے زونل ہیڈ کوارٹر سندھ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر قائم مقام ڈائریکٹر سندھ زون 1 جناب ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر فاروق صاحب اور سندھ زون ون کے تمام سرکل سربراہان اور ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم وایڈیشنل ڈائریکٹر ایمگریشن کراچی ایئرپورٹ نے شرکت کی ہے۔ قائم …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آج ضلع صوابی کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع صوابی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان صوابی میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان دورے کے دوران ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال صوابی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ واضح رہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، …

مزید پڑھئے

فیس بک کے نام کی تبدیلی سے ایک گمنام کمپنی کی شہرت میں اضافہ

فیس بک کے نام کی تبدیلی سے ایک گمنام کمپنی کی ویلیو آسمان پر پہنچ گئی ہے۔ مارک زکر برگ کی جانب سے فیس بک کمپنی کا نام بدل کر میٹا کیے جانے کے بعد ایک گمنام کمپنی کو بے حدا فائدہ ہوا اور اس کی مارکیٹ ویلیو اچانک کئی گنا بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق فیس بک نے 28 …

مزید پڑھئے

لاہور سے راولپنڈی اور پشاور جانے اور آنے والی متعدد ٹرینیں معطل کردیں

لاہور سے راولپنڈی اور پشاور جانے اور آنے والی والی متعدد ٹرینیں معطل کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے پیشِ نظر ریلوے انتظامیہ نے کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان سبک خرام، اسلام آباد ایکسپریس اور راول ایکسپریس معطل کردی جبکہ پشاور سے کوئٹہ جانے …

مزید پڑھئے

پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی کا آپریشن بند کرنے کا اعلان

پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی کا آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکائی ونگز ایوی ایشن کے ڈاریکٹر عمران اسلم نے سی اے اے، وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد اور آرمی چیف کو خط لکھا ہے۔ اسکائی ونگز ایوی ایشن کے ڈاریکٹر نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان سول …

مزید پڑھئے

انجکشن سے خوفزدہ افراد کے لیے اچھی خبر، ماہرین نے حل نکال لیا

اگر آپ انجکشن کی سوئی سے خوفزدہ ہیں اور اسی ڈر سے کورونا کی ویکسین لگوانے سے بھی گھبرا رہے ہیں تو پر سکون ہوجائیں ،آسٹریلوی ماہرین نے بڑا آسان حل ڈھونڈ لیا۔ آسٹریلوی ماہرین نے ایک ایسی چیز پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد مستقبل میں سرنج کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔  طبی ماہرین نے بالخصوص کورونا …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے گنے کی امدادی قیمت جاری کر دی

پنجاب حکومت نے گنے کی امدادی قیمت جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گنے کی امدادی قیمت میں 20 روپے من اضافہ کر دیا گیا ہے، گنے کی قیمت 200 روپے سے بڑھا کر 220 روپے من کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ساؤتھ پنجاب کی شوگر ملیں 15 نومبر سے کرشنگ شروع …

مزید پڑھئے

اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو کیا کریں؟

مچھلی آخر کس کو پسند نہیں ہوتی ہے پر اسے کھاتے ہوئے بہت خیال اور احتیاط بھی کرنی پڑتی ہے کیونکہ مچھلی کے کانٹے اکثر و بیشتر گلے میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا ہوگا اگر مزیدار مچھلی کھاتے ہوئے کانٹا حلق میں پھنس جائے اور آپ کو پتہ نہیں ہو کہ کیا کرنا ہے؟ اگر کبھی آپ کے ساتھ ایسا …

مزید پڑھئے