ماہانہ ارکائیوز

پی ڈی ایم کے تحت کل احتجاج کیا جائے گا

پی ڈی ایم کے تحت اسلام آباد میں کل احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے تحت اسلام آباد میں کل احتجاج کیا جائے گا جبکہ پی ڈی ایم احتجاج کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کی ضلعی قیادت کا اجلاس شروع ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ جے یو آئی امیر اسلام آباد …

مزید پڑھئے

سال 2021 کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین کا ہدف پورا کیا جائے گا، اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سال 2021 کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان میں ویکسین لگانے کے عمل میں پیشرفت جاری ہے، سال …

مزید پڑھئے

اس حکومت کی نااہلی کی سزا اب عوام کو نہیں ملے گی، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اس حکومت کی نااہلی کی سزا اب عوام کو نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت پیٹرول 6 روپے اور ڈیزل 8 روپے تک مہنگا کرنے …

مزید پڑھئے

میٹا کمپنی کی اسمارٹ واچ کی پہلی تصویر سامنے آگئی

فیس بک کمپنی جس کا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا گیا ہے ، ایک ایسی اسمارٹ واچ کی تیاری میں مصروف عمل ہے جس میں تصاویر لینے اور ویڈیوز بنانے کی صلاحیت ہوگی۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ڈیوائس کو میلان کا نام دیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھئے

ڈی جی رینجرز سندھ کا آئی بی اے یونیورسٹی کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے آئی بی اے یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے آئی بی اے یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں ان کو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اکبر زیدی اور انتظامیہ نے خوش آمدید کہا۔ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اکبر زیدی نے منشیات کی …

مزید پڑھئے

پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیوہیڈن کی سالگرہ کا کیک کس نے کاٹا ؟

پاکستان ٹیم نے جیت کی خوشی اور بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کی سالگرہ ایک ساتھ منائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  میتھیو ہیڈن نے کیک کاٹنے سے پہلے پلیئر آف دی میچ آصف علی نے جیت کی …

مزید پڑھئے

لاہور شہر میں سپلائی ہونے والے دودھ کے معیار میں بہت بہتری آئی ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے کہ کڑی نگرانی کی وجہ سے لاہور شہر میں سپلائی ہونے والے دودھ کے معیار میں بہت بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  235 دودھ بردار گاڑیوں میں لائے جانے والے 3 لاکھ 3 ہزار 680 لیڑ دودھ کی چیکنگ کی گئی جہاں موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے …

مزید پڑھئے

آنر کے 2 نئے مدرینج اسمارٹ فون متعارف

آنر کمپنی کی جانب سے 5 جی ٹیکنالوجی کے ساتھ 2 نئے مدرینج اسمارٹ فون متعارف کرائے گئے ہیں جس میں طاقتور بیٹریز  کا استعمال کیا گیا ہے۔  آنر کی جانب سے آنر ایکس 30 آئی اور ایکس 30 میکس چین میں متعارف کرائے گئے ہیں جن میں میڈیا ٹیک پراسیسر، ایل سی ڈیز موجود ہیں۔ آنر ایکس 30 آئی: …

مزید پڑھئے

وفاق کے ساتھ سندھ حکومت کا خاتمہ بھی ضروری ہے، چیئرمین پی ایس پی

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وفاق کے ساتھ سندھ حکومت کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈھائی لاکھ نوکریوں میں سے کراچی، حیدرآباد والوں کو ایک بھی نہیں ملی، ایک سپاہی کی …

مزید پڑھئے

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت اور بلتستان یونیورسٹی اسکردو میں سیمینارز کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت اور بلتستان یونیورسٹی اسکردو میں سیمینارز کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت اور بلتستان یونیورسٹی اسکردو میں سیمینارز کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی علاقائی سالمیت کے محافظوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت اور بلتستان یونیورسٹی اسکردو میں سیمینارز کے …

مزید پڑھئے