ماہانہ ارکائیوز

پنجاب میں ترقی کا حقیقی سفر شروع ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا حقیقی سفر شروع ہو چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے رائے حسن نواز کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ساہیوال ڈویژن کی تعمیر و ترقی کے لئے علیحدہ ڈویلپمنٹ پیکیج پر کام …

مزید پڑھئے

چیئر مین سینیٹ کی جان جمالی کواسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما جان جمالی کواسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔  چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ جان جمالی کے سیاسی تجربے سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی مستفید ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی و قومی سیاست کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ترقی کیلئے …

مزید پڑھئے

امتحانات میں اچھے نمبر لینے کا آسان طریقہ جان لیں

امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے کی خواہش کون نہیں کرتا ہے۔ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا اور اچھے نمبروں سے پاس ہوجانے کی خواہش ہر ایک کی ہوتی جس کے لئے کوشش اور محنت  کی جاتی ہے جس میں کچھ لوگ پاس ہوجاتے ہیں اور بعض لوگ فیل  یا صرف مناسب نمروں سے نتائج حاصل کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، مشال ملک

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بہت برے حالات چل رہے ہیں، کشمیر کے طلباء کو میچ کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مشال ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وکیلوں …

مزید پڑھئے

قصر فاطمہ (موہاٹہ پیلیس) کو گرلز میڈیکل کالج بنانے کا تحریری فیصلہ جاری

قصر فاطمہ (موہاٹہ پیلیس) کو گرلز میڈیکل کالج بنانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے قصر فاطمہ میں تقریبات سے حاصل ہونے والی آمدنی کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے  دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ قصر فاطمہ میں گرلز میڈیکل بنانے …

مزید پڑھئے

کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں یہ اعزاز اپنے کیا۔ Another record for @babarazam258 Fastest to 1000 runs as captain in T20Is.#WeHaveWeWill pic.twitter.com/RpWoZNcMIt — Pakistan …

مزید پڑھئے

مہنگائی کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہے، امیر مقام

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہے۔ انہوں نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے گھر جانے تک مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔ امیر مقام نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کا حساب دینے کو تیار نہیں، ملک کیا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا قوم سے خطاب ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے آج ہونے والا خطاب ملتوی ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آج علمائے کرام کا وفد ملاقات کرے گا جس میں کالعدم جماعت کے احتجاج اور لانگ مارچ پر گفتگو ہوگی۔ عمران خان علمائے کرام سے کردار ادا کرنے کی اپیل کریں گے ، معاملے پر حکومتی موقف سے آگاہ …

مزید پڑھئے

کیا آپ بھی آدھے سر کے درد میں مبتلا ہیں؟ جانیے اس کا علاج

آدھے سر کا درد جسے میگرین بھی کہا جاتا ہے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے جو اپنے مریض کو کسی بھی کام کے قابل نہیں چھوڑتا ہے۔ یہ درد سر کے کسی ایک حصے میں اٹھتا ہے اور مریض کو ناقابل برداشت تکلیف کا شکار بنا دیتا ہے۔  میگرین کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے تاہم گھریلو ٹوٹکے اپنا کر …

مزید پڑھئے

چھاتی کے سرطان کے لئے ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز

چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے لئے اور اس کے علاج کے لئے ویکسین کے لئے ٹرائلز کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھاتی کے سرطان کے لئے ویکسین کے ٹرائلز کے لئے  24 ایسی خواتین بھرتی کی جائیں گی۔ یہ خواتین وہ ہونگی جن میں ’ٹرپل نیگیٹیو بریسٹ کینسر‘ کہلانے …

مزید پڑھئے