ماہانہ ارکائیوز

پیپلز پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو روزگار کے وسائل پیدا کرتی ہے، پلوشہ خان

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو روزگار کے وسائل پیدا کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ تباہی سرکار غریبوں کو خون کے آنسو رلا رہی ہے، امیر امیر ترین، درمیانہ طبقہ غریب اور غریب مہنگائی …

مزید پڑھئے

انسٹاگرام کا ایک اور نیا فیچر متعارف

انسٹاگرام انتظامیہ کی جانب سے صارفین ی بڑی مشل آسان کرتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے ۔ اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کو اس مقصد کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے اسٹوری میں اسٹیکر ٹول پر جائیں اور وہاں لنک …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ : ترقیاتی منصوبہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہری کے نام کر دیا گیا

سیالکوٹ میں ایک اور ترقیاتی منصوبہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہری کے نام کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے منفرد مہم جاری ہے ، 1 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر 7 کلو میٹر طویل شاہراہ پر ٹیکس پیئر کی تختی لگا دی گئی ہے۔ شاہراہ کا افتتاح بھی سب …

مزید پڑھئے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت 11.53 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.49 …

مزید پڑھئے

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں لاہور۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے …

مزید پڑھئے

لنکڈن کا فری لانسرز کے لئے بڑے تحفے کا اعلان

لنکڈن کی جانب سے ویب سائٹ پر موجود فری لانسرز کے لئے ایک بڑے تحفے کا اعلان کرتے ہوئے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس نئے فیچر کو ‘سروس مارکیٹ پلیس’ کا نام دیا گیا ہے، اس فیچر کے بیٹا ورژن کی آزمائش کچھ عرصے سے امریکہ میں جاری تھی اور اب اسے دنیا بھر کے فری …

مزید پڑھئے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن کے 2ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن کے 2ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطرف ملازمین لوگوں کو جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھیجوانے میں ملوث پائے گئے، برطرف ملازمین کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ برطرف ملازمین کو بعداز مکمل انکوائری …

مزید پڑھئے

چیئرمین سینیٹ کی جان جمالی کواسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما جان جمالی کواسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ جان جمالی کے سیاسی تجربے سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی مستفید ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی و قومی سیاست کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ترقی کیلئے جان جمالی …

مزید پڑھئے

جان جمالی اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب

جان جمالی اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ آج میر جان محمد جمالی کی جانب سے اسپیکر کے لیے کاغذاتِ نامزدگی بلوچستان اسمبلی میں جمع کروائے گئے تھے۔ چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر …

مزید پڑھئے

ہوا میں موجود پانی کو نچوڑ کر پینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے

ٹیکنالوجی میں ہر روز وسعت پیدا ہورہی ہے جس سے انسان کے روزمرہ کاموں میں آسانیوں سمیت مختلف قسم کی تحقیقات میں بھی مدد ملتی ہے۔ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک بہت پر اثر مقالہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق ہوا میں موجود پانی کو نچوڑ کر پینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھئے