روزانہ ارکائیوز

ابرارالحق کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کا نیا گانا بیگم شک کرتی ہے ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ اس گانے میں ابرار الحق نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اور یہ گانا شدید شادی شدہ لوگوں کے نام کیا ہے۔ Dedicated to all those who are too much married… Yaani "Run Mureed".Begum Shak Karti Hey https://t.co/U3nyJvGtoj#begumshakkartihai #runmureed@abrarulhaqpk@sabaqamarzaman@PkArcturus …

مزید پڑھئے

کس قانون کے تحت بول نیوز کو نشانہ بنایا جارہا ہے؟ راجہ پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کس قانون کے تحت بول کو نشانہ بنایا جارہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے بول نیوز کی نشریات کی بندش پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت حیرت زدہ ہوں اس حکومت …

مزید پڑھئے

سعید انور نے ٹویٹر اکاؤنٹ بنالیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر بیٹسمین سعید انور  کے نام سے ٹویٹر اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید انور کے نام سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ میں نے اپنے مداحوں اور پاکستان کے لئے ٹویٹر جوائن کر …

مزید پڑھئے

اسٹیٹ بینک نے چار بینکوں پر 465 ملین روپے کے جرمانے عائد کر دیے

اسٹیٹ بینک نے چار بینکوں پر 465 ملین روپے کے جرمانے عائد کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک آف پاکستان پر 280 ملین روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے سلک بینک پر 132 ملین روپے ، یونائٹیڈ بینک پر 38.55 ملین روپے اور انڈسٹریل چائنا بینک پر 13.542 ملین روپے کے جرمانے …

مزید پڑھئے

پاکستانی اداکاراؤں کا شہناز گِل سے ہمدردی کا اظہار

معروف پاکستانی اداکاراؤں زارہ نور عباس اور اریبہ حبیب نے بھارتی اداکارہ شہناز گِل سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ شہناز گِل نے سدھارتھ شکلاء کی موت کے بعد فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کو اپنے نئے سے خراجِ عقیدت پیش کریں گی۔   View …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں  آج پاکستان اور افغانستان آمنے سامنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے پاکستان کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں …

مزید پڑھئے

غربت میں کمی حکومت کی پیدوار کے ذریعے ترقی پر مبنی پالیسیوں کانتیجہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت میں کمی حکومت کی پیدوار کے ذریعے ترقی پر مبنی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غربت سے متعلق عالمی بینک کے جائزہ کے مطابق پاکستان میں شرح غربت …

مزید پڑھئے

سعد رضوی کو رہا نہیں کیا جائے گا ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعد رضوی کو رہا نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا  کہ پولیس اہلکاروں کو مارنے والوں سے بھی کوئی رعایت نہیں ہوگی ، کوئی غیرقانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ریاست کی رٹ ہر صورت قائم رکھیں گے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

بلوچستان ترقی کرے گا تو پاکستان آگے بڑھے گا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کرے گا تو پاکستان آگے بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میر عبد القدوس بزنجو کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے منصب کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سردار عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے لئے …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول جب بند ہوتے ہیں تو بچوں کی تعلیم کا خرج ہوتا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کیساتھ مل کر 12 سے 18 سال کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کررہے ہیں، 55 …

مزید پڑھئے