عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کب شادی کریں گے؟
بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور بہت عرصے سے ساتھ ہیں اور اب ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائی کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے ان کے قریبی دوستوں نے بتایا کہ یہ دونوں رواں سال کے دسمبر تک شادی کرلیں …
مزید پڑھئے