روزانہ ارکائیوز

بڑھے ہوئے وزن کو ڈائٹنگ کے بغیر کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟

بڑھا ہوا وزن آج کے دور میں ہر گھر کی کہانی بن چکا ہے کیونکہ آج کے دور میں بہت سہولیات میسر ہیں جس کا استعمال زیادہ کرتے ہیں اور جسمانی سرگرمیاں کم ہوتی جارہی ہیں۔ جسمانی وزن میں اضافہ انسان کی شخصیت پر بہت بری طرح اثر انداز ہوتا ہے اور  طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت …

مزید پڑھئے

سب کی من پسند گاڑی کا نیا ماڈل آگیا؛ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سب کی من پسند گاڑی کا نیا ماڈل آگیا؛ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرتعیش گاڑی رینج روور کے نئے ماڈل کی رونمائی کردی گئی ہے، جس کی قیمت 2 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق الطائر موٹرز کی جانب …

مزید پڑھئے

ڈی جی آئی ایس آئی نے اجلاس میں دہشت گردوں کے رابطوں کے حوالے سے بریفنگ دی ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے کالعدم تنظیم کے بیرونی رابطوں اور دہشت گردوں کے رابطوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دی ، بریفنگ میں انتہائی …

مزید پڑھئے

سول اسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سول اسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ نے سول اسپتال کا اچانک دورہ کیا ہے۔ سول اسپتال دورے میں خورشید شاہ نے ناقص صفائی ستھرائی پر برہمی کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑھئے

نومبر شروع ہوتے ہی کہاں کہاں خطرناک طوفانی بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نومبر شروع ہوتے ہی کہاں کہاں خطرناک طوفانی بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک پر اثرانداز ہوگا، یہ سلسلہ اتنا شدید تو نہیں ہوگا لیکن اس کے سبب سردی کی ایک  لہر ملک میں داخل ہوگی۔ تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق …

مزید پڑھئے

ایمن خان اور منیب بٹ اپنے نئے سفر کے لئے تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑیوں میں ایمن خان اور منیب بٹ کا شمار کیا جاتا ہے جن کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔ شوبز کی یہ جوڑی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے خوبصورت اور بہترین لمحات شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ یہ دونوں ہر موقع پر ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں …

مزید پڑھئے

رونالڈو کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بھی کوک کی بوتلیں ہٹا دیں

رونالڈو کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بھی کانفرنس کے دوران میز پر پڑی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد نیوز کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلوں کو اپنے آگے سے ہٹا دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فٹ بال …

مزید پڑھئے

ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیر داخلہ شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، …

مزید پڑھئے

اداکارہ درفشاں کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز

پاکستان کی نوجوان اداکارہ درفشاں کے حال ہی میں ہونے والے نئے شوٹ سے تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ یہ تصویر اداکارہ درفشاں کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans)     View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

حکومت فوری بول نیوز پر پابندی کو ختم کرے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت فوری بول نیوز پر پابندی کو ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بول نیوز پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزاد میڈیا ریاست اور جمہوریت کا اہم ستون ہے، حکومت کا میڈیا کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ امیر جماعت …

مزید پڑھئے