روزانہ ارکائیوز

کنزہ ہاشمی کا نیا انداز، دیکھیں تصاویر

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک نئے انداز میں نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے مداح کافی پسند بھی کر رہے ہیں۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان تصاویر کو شیئر بھی کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) اس تصویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک …

مزید پڑھئے

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست بھیج دی

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست بھیج دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اضافے کیلئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر پہلے ہی اعلان کر چکے تھے۔ دستاویز کے مطابق بجلی کی …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا ، تاہم خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع اورگلگت …

مزید پڑھئے

 پیمرا کی جانب سے بول نیوز پر پابندی : پاکستان بھر کی سیاسی جماعتوں اور صحافتی حلقوں کی شدید مذمت  

آزادی صحافت پر پیمرا کا وار، بول نیوز کی نشریات بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے گزشتہ رات بغیر کسی اطلاع کے بول نیوز کی نشریات پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد آج ملک بھر سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ بول کے  ڈائریکٹر نیوز سمیع ابراہیم نے پیمرا …

مزید پڑھئے

ہم نے اپنے اقتدار میں کالے قوانین کا خاتمہ کیا تھا ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے اقتدار میں کالے قوانین کا خاتمہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بول نشریات کی بندش کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آزادی صحافت کے حق میں ہیں ، ہم کالے قوانین کے حق میں نہیں ہیں۔ …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل ایوارڈ کی تقریب میں پاکستانی ستاروں کی چمک

 فلم فیئر ایوارڈز 2021 کی تقریب میں پاکستان کے  مشہور ستاروں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا جبکہ ایوارڈز بھی حاصل کئے ہیں۔  دبئی میں ’فلم فیئر مِڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کا انقاد کیا گیا جس میں ایشیاء کے فنکاروں کو اُن کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔ اس تقریب میں پاکستانی فنکاروں سمیت بالی ووڈ کے بھی …

مزید پڑھئے

کشمور: مسلح افراد کی ایس ٹی پی کارکن پر فائرنگ

کشمور میں گڈو تھانہ کی حدود 17 آرڈی کے مقام پر مسلح افراد نے ایس ٹی پی کارکن پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق کشمور میں گڈو تھانہ کی حدود 17 آرڈی کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے ایس ٹی پی کارکن پر فائرنگ کی گی، جبکہ گولی لگتے ہی ایس ٹی پی کارکن کو شدید زخمی ہوگئے …

مزید پڑھئے

حکومت کو بول نیوز کی نشریات فوری طور پر بحال کرنی چاہئیں ، جام خان شورو

صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ حکومت کو بول نیوز کی نشریات فوری طور پر بحال کرنی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے بول نیوزکی نشریات پر پابندی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بول ٹی وی نیوز کی نشریات پر پیمرا کی بندش قابل مذمت عمل ہے۔ …

مزید پڑھئے

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور امن وامان قائم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، حسان خاور

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور امن وامان قائم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ ناموس رسالتﷺ کا …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 09 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب %61 تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے …

مزید پڑھئے