روزانہ ارکائیوز

الیکشن کمیشن نے پی پی 206 ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 206 خانیوال میں پولنگ 16 دسمبر کو ہوگی، 4 سے 6 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 10 نومبر کو امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کی جائے گی …

مزید پڑھئے

چاکلیٹ سے تیار کردہ ملبوسات پہن ماڈلز کی ریمپ پر واک

پیرس کے علاقہ پورٹ ڈے ورسائیلز میں ملبوسات کی انوکھی نمائش نے لوگوں کو حیران کر دیا۔اس نمائش میں چاکلیٹ سے بنے ملبوسات پیش کیے گئے ۔ فرانس میں  سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کاانعقاد کیا گیا ہےجہاں مختلف ماڈلزنے چاکلیٹ سے بنے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے اور ریمپ پر واک کی۔ اس نمائش میں مختلف اقسام کی چاکلیٹس …

مزید پڑھئے

قوم وزیراعظم سے پرانے پاکستان کی واپسی چاہتی ہے، شازیہ مری

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ قوم وزیراعظم عمران خان سے پرانے پاکستان کی واپسی چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تباہی سرکار نے ہر سمت تباہی مچائی ہے، ملک کی معیشت غیروں کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے۔ شازیہ مری نے کہا …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے قائد نے ان ہاوس تبدیلی کی ایک بار پھر مخالفت کر دی

مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف نے پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی کی ایک بار پھر مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد شہبار شریف نے پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی کی ایک بار پھر مخالفت کر دی جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مرکز اور پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی سے بزدار سرکار کو …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم آج افغانستان سے ٹکرائے گی

پاکستانی قومی ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ کو چار شانے چت لگانے کے بعد افغانستان کو پچھاڑنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرا میچ افغانستان کے خلاف آج دبئی میں کھیلے گی۔ قومی اسکواڈ آج بھی چوکوں اورچھکوں کی بھرمار دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرے گی جبکہ …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور : رہائشیوں کا پیسے نہ ملنے تک فلیٹ خالی نہ کرنے کا اعلان

کراچی: شارع فیصل سے متصل رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو ڈیڈ لائن گزر جانے کے باوجود سیل نہیں کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاورکے بعض فلیٹوں کے مکین نقل مکانی کرکے جاچکے ہیں، تاہم کچھ مکینوں نے کسی طور پر بھی عمارت کو خالی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دو روز قبل بلڈنگ کو سیل کیے …

مزید پڑھئے

ترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پاکستان میں ترک سفیر احسان مصطفیٰ یرداکل کے …

مزید پڑھئے

فخر عالم کی طبیعت ناساز، دعا کے لئے درخواست

پاکستانی اداکار، گلوکار، میزبان  فخر عالم کی طعبیت کافی ناساز ہے جس کے انہوں نے اپنے مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں فخر عالم نے اپنی طبیعت خراب ہونے کے حوالے سے بتایا ہے۔ Not a fan of …

مزید پڑھئے

بول نیوز پر پابندی آزادی صحافت کو پابند سلاسل کرنے کے مترادف ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کہا کہ بول نیوز پر پابندی آزادی صحافت کو پابند سلاسل کرنے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بول نیوز کی نشریات بند کرنے پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے روایتی …

مزید پڑھئے

عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب  ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی ۔ قائم مقام اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے اعلان کر دیا ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو 39 ووٹ ملے ہیں اور …

مزید پڑھئے