روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبے میں عوام کے جان ومال کے تحفظ اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعلقہ حکام وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو امن عامہ کی صورتحال …

مزید پڑھئے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میرعبدالقدوس بزنجو کی سابق مخلوط حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے وزارت اعلیٰ کے امیدوار کے لیے حمایت کردی، حزب اختلاف کی جماعتیں پہلے ہی ان کے وزیر اعلیٰ بننے کے حامی تھے۔ ذرائع کے مطابق اگر آج کسی اور رکن نے وزارت …

مزید پڑھئے

آسٹریلو  پارلیمنٹیرینز کی بھارتی مظالم پر آواز بلند کرنے پر انکی شکر گزار ہوں، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک  نے کہا ہے کہ آسٹریلوی  پارلیمنٹیرینز کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر آواز بلند کرنے پر انکی شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی  پارلیمنٹیرینز کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر آواز بلند کرنے پر انکی …

مزید پڑھئے

بول چینل کی نشریات فوری طور پر بحال کی جائیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بول چینل کی نشریات فوری طور پر بحال کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بول ٹی وی کی نشریات بند کرنے پر اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 659 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 17 افراد …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیر داخلہ شیخ رشید بھی شریک ہوں گے۔ اس کے علاوہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، نورالحق قادری اور حساس اداروں …

مزید پڑھئے