روزانہ ارکائیوز

مردہ مرغیاں سپلائے کرنے والا ملزم گرفتار ، 1600 کلو مردہ مرغیاں برآمد

مردہ اور بیمار مرغیاں لانیوالا سپلائر پکڑا گیا، جبکہ 1600 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرلی گیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی نے علی الصبح ٹولنٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی نمبر LZB2878 میں مردہ، لاغر اور بیمار مرغیاں برآمد کرلیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ مرغیاں ندیم پولٹری سپلائر کی ملکیت ہونے …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ کی ترکی میں گورنر استنبول سے ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ترکی میں گورنر استنبول علی یرلیکایا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ترکی میں گورنر استنبول علی یرلیکایا سے ملاقات کی جس میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ترکی میں غیر قانونی امیگرینٹس کے طور …

مزید پڑھئے

آریان کی ضمانت میں اہم کردار ادا کرنے والے سامنے آگئے، دیکھیں تصاویر

بالی وڈ کے کنگ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گزشتہ روز ضمانت منظور کرلی گئی ہے لیکن اس ضمانت کے پیچھے کن لوگوں نے کیا کردار ادا کیا اس راز سے بھی پردہ اٹھ چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے لئے دن رات کام کرنے والوں …

مزید پڑھئے

تعلیمی بورڈ ملتان نے گیارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

تعلیمی بورڈ ملتان نے گیارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی جاری کردہ نئی پالیسی کے مطابق نتیجے کا اعلان کیا گیا ہے ، گیارہویں جماعت میں پاس ہونے والے طلبہ و طالبات کی کامیابی کا تناسب 99.41 فیصد رہا ہے۔ امتحان میں 68169 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، …

مزید پڑھئے

میڈیا کی آواز کو دبانے کی منظم کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان

مسلم لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ میڈیا کی آوازکودبانےکی منظم کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بول نیوزپرعائد پابندی کی مذمت کی اور کہاکہ ایک وزیرمذاکرات دوسرا خبر دینے پرچینلزپرپابندی لگا رہا ہے، بول نیوزکواحتجاج کی کوریج پربند کیا …

مزید پڑھئے

دوسری پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس نائیجیریا میں ہوگی، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ دوسری پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس نائیجیریا میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ دوسری پاکستان افریقہ تجارتی کانفرنس نائیجیریا میں ہوگی، جبکہ تجارتی کانفرنس 23 نومبر سے 25 نومبر 2021 تک لے گوس نائیجیریا میں ہوگی۔ مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے 3 سال میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنانے والی ہر زبان کو بند کیا ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے 3 سال میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنانے والی ہر زبان کو بند کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بول کی نشریات پر پابندی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا …

مزید پڑھئے

زین ملک اور جیجی حدید کی راہیں جدا ہوگئیں

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید کی راہیں  جدا ہوگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زین ملک اور جیجی حدید کے درمیان ان کی بیٹی کی پیدائش کے 13 ماہ بعد ہی علیحدگی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک  نے سماجی رابطے کی ویب …

مزید پڑھئے

چھینے گئے موبائل فونز ہمسایہ ملک افغانستان سمگل کرنے والے ملزمان گرفتار

کراچی سے چھینے اور چوری شدہ موبائل فونز افغانستان، بنگلہ دیش اور ایران میں فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ پولیس نے ریڑھی روڈ کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی جہاں گرفتار ملزمان سے 08 آئی فونز سمیت 13 قیمتی اسمارٹ فونز اور 01 لیپ …

مزید پڑھئے

کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 32 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رات ایک اہم کارروائی میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے 32 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ یہ لوگ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے نفرت انگیز …

مزید پڑھئے