روزانہ ارکائیوز

اٹک میں خوفناک دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

پنجاب کے ضلع اٹک میراشریف کےایک گھرمیں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں28 سالہ شخص جاں بحق جبکہ گھر جزوی طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقےکوگھیرےمیں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ The post اٹک میں …

مزید پڑھئے

رحیم یار خان : شوہر نے بیوی کو کہلاڑیوں کے وار سے  قتل کر دیا

رحیم یار خان میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو کہلاڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا خاتون کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع تھانہ کوٹسبزل کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں فہیم نامی شخص نے 21 سالہ بیوی کو کاروکاری کے الزام میں کالی قرار …

مزید پڑھئے

حکومت پیمرا کو میڈیا کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کررہی ہے، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت پیمرا کو میڈیا کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے بول نیوز کی نشریات معطل ہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ بول نیوز کی بندش کا مطلب حق اور سچ کی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی میڈیا پر پابندی کی مذمت

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا پر پابندی کی مذمت کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما سعد رفیق نے کہاکہ ہم نے ایسی حکومت نہیں دیکھی، وزیراعظم الگ اور وقافی وزیر الگ بیان دیتے ہیں، ایک دوسرے کے بیانات کی تردید کر رہے ہیں، حکومت …

مزید پڑھئے

محکمہ ہیلتھ کیئرکے موئثراقدامات کے باعث پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہوگئی

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے موئثراقدامات کے باعث پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ کورونا کے کیسز میں مزید کمی لانے کیلئے مختلف سیکٹرز کے لئے اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں، تمام شہری خاص طور …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 62 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 62 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 62 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے …

مزید پڑھئے

عبدالقدوس بزنجو آج وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھائیں گے

عبدالقدوس بزنجو آج وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے، بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے بلامقابلہ انتخاب کے بعد عبدالقدوس بزنجو گورنر ہاﺅس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہورآغا قدوس بزنجو سے …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پیٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ کرنے سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لے گی اور پیٹرولیم مصنوعات کی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا حکومت سے مذاکرات سے انکار

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پیٹرولیم ڈیلرز کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ حکومت سنجیدہ ہی نہیں مذاکرات میں شریک نہیں ہونگے۔ پیٹرولیم ڈیلرز نے کہاہےکہ ڈیلرز مارجن میں اضافے کا فیصلہ کرکے …

مزید پڑھئے

مہنگائی عروج پر ہے حکمران کہتے ہیں کچھ نہیں ہے، خورشید شاہ

پی پی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ مہنگائی عروج پر ہے حکمران کہتے ہیں کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما خورشید شاہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ آٹا،تیل، گھی، پھل سبزیاں سب ہی مہنگے ہیں، مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے لیکن ان سے …

مزید پڑھئے