روزانہ ارکائیوز

ویکسی نیشن نہ کرانے پر پابندیاں دوبارہ عائد ہوسکتی ہیں، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ ویکسی نیشن نہ کرانے پر پابندیاں دوبارہ عائد ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی ہے۔  پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ 36 اضلاع میں بنائی گئی 4 ہزار ٹیمیں اسکولز میں …

مزید پڑھئے

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے خلاف پیپلز پارٹی نے احتجاجی ریلی نکالی

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے برآمد مرکزی چوک پر جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کے مقررین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی غلط فیصلوں کے باعث عوام نان شبینہ کا محتاج ہوگئی ہے، وفاقی …

مزید پڑھئے

دوسری زبان سیکھنے کا عمل انسان کے دماغ کو تیز کرتا ہے، ماہرین

نئی چیزیں سیکھنے یا نئی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے انسان بہت کچھ  سیکھتا ہے اور دوسری زبان سیکھنے کا عمل بھی انسن کے دماغ کو تیز کرتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں 2 زبانوں پر عبور رکھنے والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے اس حوالے سے مزید جاننے …

مزید پڑھئے

ہم اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں ، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے بول ٹی وی کی نشریات بند کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے بول نیوزکی نشریات پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔       ترجمان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

شادی کی پیشکش کرنا اور کسی سے  شادی کے لئے پوچھنا آج کل کا ٹرینڈ بن چکا ہے اور اکثر محبت اور پسند کی شادی ہونے سے پہلے ایسا ضرور ہوتا ہے۔ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ کوئی لڑکا اپنی پسندیدہ  لڑکی، محبوبہ یا دوست کو شادی کے لئے انگوٹھی کے ساتھ پیشکش کرتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو …

مزید پڑھئے

تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹڑی کے مندر سے مورتیوں کے ہار چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا جس پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 29 ہزار900 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 29 ہزار900 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 17 ہزارکیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 40 ہزار900 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 ہزار200 کیوسک اوراخراج 9 ہزارکیوسک ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

فیصل آباد بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی جاری کردہ نئی پالیسی کے مطابق فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ امتحانات میں 90 ہزار 7 سو 76 …

مزید پڑھئے

بچے کا انوکھا نام، جس کا کوئی مطلب بھی نہیں

دنیا بھر میں بچے کی پیدائش کے بعد اس کے لئے ایک بہترین نام منتخب کرتے ہوئے اس کا نام رکھا جاتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو بچے کے ایک ایسے انوکھے نام کے حوالے سے بتائیں گے جس کا کوئی مطلب نہیں ہے اور انسانی سمجھ سے بھی بالا تر ہے۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں ایک ایسا …

مزید پڑھئے

قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر ایل این جی ٹرمینل لگائے گی، ترجمان مشیر خزانہ

ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر ایل این جی ٹرمینل لگائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر ایل این جی ٹرمینل لگائے گی، جبکہ قطر پیٹرولیم کی سرمایہ کاری کا حجم …

مزید پڑھئے