شہناز گِل کا اداکار سدھارتھ کو خراجِ عقیدت
بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی معروف کنٹسٹنٹ اور اداکارہ شہناز گِل نے اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کو اپنی آواز میں گانا گا کر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اس گانے کا عنوان تُو یہیں ہے میں شہناز گِل نے خود گلوکاری کی ہے جس میں شہناز گِل اور سدھارتھ شکلاء کی چند حسین …
مزید پڑھئے