روزانہ ارکائیوز

کالعدم تحریک کا ایجنڈا ملک کے اندر فساد پھیلانا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک کا ایجنڈا ملک کے اندر فساد پھیلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک کے احتجاج میں 5 پولیس کے اہلکار شہید، 49 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 14 کی حالت تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

ترکی کی برادر حکومت اور عوام کو یوم جمہوریہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی کی برادر حکومت اور عوام کو 98 ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کی عوام کے تعلقات پرانے ہیں، ہم مشترکہ عقیدے، مشترکہ …

مزید پڑھئے

وزیر منصوبہ بندی کی زیرِ صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو پیٹرولیم ڈویژن کی پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر پر بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں کہا گیا کہ ملکی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اسٹریٹجک ذخائر کے بارے میں کانسیپٹ پیپر تیار کیا …

مزید پڑھئے

اداکارہ شلپا شیٹی نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی فلمی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئیں۔ کامیابی کے اس موقع پر  شلپا شیٹی نے اپنے 23 ملین فالوورز کے لئے خصوصی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر 23 ملین فالوورز ہونے کے بعد شلپا شیٹی بھی بالی ووڈ کی سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں گے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے پیپلز پارٹی کے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب کراچی سے احتجاج شروع ہوتا ہے، تو دم مست قلندر ہوتا ہے، آج سے عدم …

مزید پڑھئے

کالعدم تنظیم کے دھرنے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں ، حسان خاور

حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے دھرنے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی خواہش …

مزید پڑھئے

کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں  انگلینڈ خاتون  کرکٹ ٹیم کی سارہ ٹیلر  مردوں کی کوچ مقرر ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سارہ ٹیلر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری پیغام میں کہا کہ  میں ابوظہبی کرکٹ کا شکریہ ادا کرتی ہوں  کہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا مانی کا آریان خان کی ضمانت پر خوشی کا اظہار

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے بھی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست منظور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آریان خان کی ضمانت منظور ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ  میرا پیارا سا بچہ باہر آگیا اللہ ،آپ کا لاکھ لاکھ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دےدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے  تئیسویں میچ میں ویسٹ انڈیز  نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  شارجہ میں کھیلے گئے اس میچ میں  بنگلادیش نے پہلے ٹاس جیت کر  باؤلنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  7 …

مزید پڑھئے

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی 1.23 فیصد بڑھ گئی ، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  کم آمدنی والوں کیلئے مہنگائی 15.01 فیصد تک ہوگئی ، ایک ہفتے میں 25 اشیائے …

مزید پڑھئے