روزانہ ارکائیوز

خالد مقبول صدیقی کی کراچی میں دھماکے پر مذمت

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سی این جی اسٹیشن دھماکے میں 4 افراد کی ہلاکت پر افسوس ہے، اللہ تعالیٰ دھماکے میں زخمی ہونے …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

آریان خان کی ضمانت کی منظوری پر جوہی چاؤلہ کا ردعمل

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ نے گزشتہ روز آریان خان کی ضمانت کی منظوری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سب کو کافی ریلیف ملا ہے۔ اداکارہ نے بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی اس بات پر ہے کہ یہ معاملہ اب ختم ہوا اور …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،شعیب ملک ایک بار پھر تاریخ دہرانے کے لئے پر امید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔ ان …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،حارث رؤف کی ایونٹ میں  تیز ترین گیند

پاکستان کرکٹ ٹیم  کے فاسٹ باؤلر  حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تیز ترین گیند کروانے میں جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آج پاکستان افغانستان سے میچ کھیل رہا ہے، اس دوران حارث رؤف نے ایونٹ کی سب سے تیز گیند کروائی ہے۔ …

مزید پڑھئے

علماء نے ہر مشکل وقت میں ریاست کا ساتھ دیا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ علماء نے ہر مشکل وقت میں ریاست کا ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اہل سنت و الجماعت کے علماء و مشائخ  اور اکابرین کے وفد نے ملاقات کی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ، پیر نور الحق قادری کی قیادت میں وفد نے ملک کی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت ہوش کے ناخن لے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہوش کے ناخن لے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر کی طرح پورے بلوچستان میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر صوبائی و ضلعی تنظیموں کو شاباشی دی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا …

مزید پڑھئے

مایا علی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) مایا علی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا فراک پہنی ہوئی ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

حکومت ملازمین کو بہترین رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کی پالیسی پر کار بند ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پبلک سیکٹر ملازمین کو بہترین رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کی پالیسی پر کار بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پی ڈبلیو ڈی کو ایک سمارٹ اور موثر …

مزید پڑھئے

کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور گرانے کا ٹھیکہ دینے کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کردی

کمشنر کراچی اقبال میمن نے نسلہ ٹاور گرانے کا ٹھیکہ دینے کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کراچی شرقی آصف جان صدیقی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ، کمیٹی اظہار دلچسپی دکھانے والی کمپنیوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گی۔ کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ، سینئر ڈائريکٹر …

مزید پڑھئے