روزانہ ارکائیوز

سردیوں میں وزن کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

ماہرین نے بڑھتے وزن کے شکار افراد کے لئے چند ایسی غذائیں بتائی ہیں جن کے استعمال سے موسم سرما میں وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ گرمیوں کے مقابلے میں موسم سرما میں ہم زیادہ کھاتے ہیں اور اس وجہ سے سردیوں میں زیادہ وزن بڑھ جاتا ہے ۔ موسم سرما میں بہت سے ایسے پھل، سبزیاں ہیں جو قدرتی …

مزید پڑھئے

نئے گیند سے جلد وکٹیں گرانا میراہدف ہوتا ہے،شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ نئے گیند سے جلد وکٹیں گرانا میرا ہدف ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ایک بیان میں نئی گیند پر کنٹرول کو مشکل قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کسی بھی …

مزید پڑھئے

اداکارہ سجل علی اور احد کی نواز الدین صدیقی سے ملاقات، تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں ’فلم فیئر مِڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کا انقاد کیا گیا جس میں ایشیاء کے فنکاروں کو اُن کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا، اس تقریب …

مزید پڑھئے

افغان شائقینِ کرکٹ ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر

افغانی شائقین کرکٹ پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ میں ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق    ٹکٹ کے بغیر افغانی شائقینِ کرکٹ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے دروازے پر چڑھ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے، دبئی پولیس نے کرکٹ اسٹیڈیم کے دروازوں کو چاروں طرف سے بند کردیا ہے۔ ٹکٹ والے شائقین کو بھی …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ترکی کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے ترکی کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے قومی دن کے موقع پر اپنے ترک بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے …

مزید پڑھئے

شاہد آفریدی لائیو میچ دیکھنےکے لئےدبئی اسٹیڈیم میں موجود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد  خان آفریدی پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ میں دبئی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیانن میں کہا کہ کبھی کھیلنے میں مزہ آتا تھا اب پاکستانی …

مزید پڑھئے

کراچی، بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ

کراچی میں بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں بیشتر موٹر سائیکل سوار افراد شامل ہیں۔ رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ The post کراچی، بورڈ آفس کے قریب …

مزید پڑھئے

بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف فتح،جامعہ کراچی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان

جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بڑی پیشکش کر دی ہے،قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے کامیابی پر جامعہ کراچی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جامعہ کراچی  کے وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی نے کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی جامعہ کراچی میں مفت تعلیم حاصل کر …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی صورتحال اور میانوالی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔  ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں سے میانوالی میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ The post وزیرِ اعظم سے رکنِ قومی اسمبلی امجد …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ پی سی بی کے کفایتی چیئرمین،اخراجات کی رپورٹ پبلک کر دی  گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ اور سابق چیئرمین احسان مانی کے اخراجات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ پی سی بی کی غیر ترمیم شدہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق 13ستمبر کو بورڈ کے معاملات سنبھالنے والے رمیز راجہ ذاتی حیثیت میں کوئی مراعات نہیں لے رہے، انہوں نے 70ہزار روپے کا ڈیلی الاؤنس بھی نہیں لیا …

مزید پڑھئے