روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے استعفیٰ سے متعلق خبر میں صداقت نہیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے استعفیٰ سے متعلق خبر میں صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کا استعفیٰ تاحال موصول نہیں ہوا ہے اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے استعفیٰ سے متعلق …

مزید پڑھئے

ہماری نئی نسل جدید تعلیم حاصل کرے گی ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری نئی نسل جدید تعلیم حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تیل اور ڈالر کی قیمتیں کہاں پہنچا دیں ، ڈالر کی اُڑان ان سے کنٹرول نہیں ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہے …

مزید پڑھئے

ترک اداکار کی بارباروس کے سیٹ سے نئی تصویر وائرل

دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی تاریخی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان کی نئی تاریخی سیریز بارباروس کے سیٹ سے لی گئی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ ترک اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بارباروس کے سیٹ سے لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے

سارہ خان کیساتھ اب بیٹی عالیانہ کیلئے بھی پھول آنے لگے

پاکستان کی خوبصورت فنکار جوڑی گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کو پھولوں کا گلدستہ یا پھر ایک گلاب کا پھول دے رہے ہوتے ہیں۔ سارہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نئی …

مزید پڑھئے

ایل پی جی ایسوسی ایشن کا بڑھتی ہوئی قیمتوں کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ 8 نومبر سے ملک بھر کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ، یکم نومبرسے …

مزید پڑھئے

بشریٰ انصاری نے اپنی پینٹنگ کو خود سے زیادہ خوبصورت قرار دیدیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پینٹنگ کو خود سے زیادہ خوبصورت قرار دے دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایوارڈ یافتہ پاکستانی فنکار شاہد رسام کا بنایا گیا اپنا پورٹریٹ شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) اس پوسٹ میں …

مزید پڑھئے

ڈی جی ایف آئی اے کا لاہور ایف آئی اے آفس کا دورہ

ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے لاہور ایف آئی اے آفس کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی کو ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور ڈاکٹر محمد رضوان نے لاہور آفس میں رسیو کیا، اے ڈی جی نارتھ ایف آئی اے ابوبکر خدا بخش اور ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان روضہ رسول ( صلی اللّہ علی وسلم )  پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر مدینہ شاہ فیصل بن سلمان، سفیر پاکستان جنرل بلال اکبر سمیت اعلیٰ حکام نے محمد بن عبد العزیز ائیرپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان اور وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ The post وزیرِ اعظم عمران …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی بےلوث خدمت کرنے پر یقین رکھتی ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بےلوث خدمت کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خدمت کی ، ووٹ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم لے کر گئے۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی ڈھائی نمبرہویا5نمبرفلائی اوورزپیپلزپارٹی نےبناکردیے ، 12 ہزار …

مزید پڑھئے

کل تک جو لوگ نواز شریف کی مخالفت کرتے تھے آج ان کو نواز شریف یاد آرہے ہیں، ساجد میر

مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ کل تک جو لوگ نواز شریف کی مخالفت کرتے تھے آج ان کو نواز شریف یاد آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے سیالکوٹ میں مہنگاٸی کے خلاف پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں علامہ اقبال چوک پر …

مزید پڑھئے