روزانہ ارکائیوز

آئی ایم ایف کی شرائط پرمعاہدہ کرنے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا ، حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پرمعاہدہ کرنے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام اور پاکستان کوآئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کرنے کی نئی بولی لگنے جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آئی …

مزید پڑھئے

اداکارہ اریبہ حبیب نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریبہ حبیب نے بھی اپنی شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ اداکارہ کی جانب سے اپنی شادی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ  شادی کی تیاری شروع الحمدللہ۔ واضح رہے کہ اریبہ حبیب کی بات پکی کی رسم رواں برس …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ واضح رہے کہ گورنر مدینہ شاہ فیصل بن سلمان، سفیر پاکستان جنرل بلال اکبر سمیت اعلیٰ حکام نے محمد بن عبد العزیز ائیرپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان اور وفد …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پاس سپر اسٹار بننے کا موقع ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پاس سپر اسٹار بننے کا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہردی نے پریس کانفنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پاس سپر اسٹار بننے کا موقع ہے اور جو سب سے اچھا کھیلے گا، وہ …

مزید پڑھئے

شاہ ویر جعفری کا اپنی مایوں پر ڈانس، ویڈیوز وائرل

دنیا کے مشہور یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی شادی کا آغاز ہو گیا ہے، مایوں کی تقریب پر شاہ ویر جعفری کے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہ ویر جعفری کی اپنی ہونے والی دُلہن کے ساتھ مایوں کے موقع پر بنائی گئی متعدد ڈانس ویڈیوز اور خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر زیر …

مزید پڑھئے

اداکارہ غنیٰ علی کا شوہر سے متعلق اہم انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ غنیٰ علی نے اپنے شوہر سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے ۔ اداکارہ کی جانب سے حال ہی میں پوسٹ کی گئی تصویروں پر متعدد کمنٹس میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اُن کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ایک بیٹے کے والد بھی ہیں۔ غنیٰ …

مزید پڑھئے

حکومت مہنگائی کے تدارک کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، صوبائی وزیر میاں محمودالرشید

صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے تدارک کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ میاں محمود الرشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں پیچیدگی کے باعث بلدیاتی ادارے فعال ہونے میں تاخیر ہوئی لیکن اب بلدیاتی ادارے مکمل بحال اور …

مزید پڑھئے

مہنگائی کے اثرات کم کرنےکی کوشش کررہےہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کےاثرات کم کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عالمی سطح پراشیاء کی ترسیل متاثرہوئی ہے ، خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کےساتھ دیرینہ تعلقات ہیں ، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیابھرمیں …

مزید پڑھئے

پوری دنیا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بڑھی بلکہ پوری دنیا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یونائیٹڈ کرسچین ہسپتال کا دورہ کیا، ایڈمنسٹریٹر یوسی ایچ عمران ٹائیٹس اور ایم ایس ڈاکٹر آکاش میتھیو نے ہسپتال کے آپریشنل امور پر بریفنگ …

مزید پڑھئے

مہنگائی کے خلاف عوامی ریلیاں نکالنے پر جیالوں کو بلاول بھٹو کی شاباش

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع اٹک، ضلع اوکاڑہ اور ضلع خیبر میں مہنگائی کے خلاف عوامی ریلیاں نکالنے پر جیالوں کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی مہنگائی کے خلاف قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس …

مزید پڑھئے