روزانہ ارکائیوز

گوجرانوالہ میں مذہبی جماعت کا لانگ مارچ

گوجرانوالہ میں مذہبی جماعت نے لانگ مارچ کرنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماست کے کارکنان نے گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کا پل خندقیں کھود کر مکمل بند کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ پل کے قریب کنٹینر کھڑے کر کے روڈ کو مکمل طریقے سے بند کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

غریب عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میںامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مہنگائی کی آگ میں ہم سب جل رہے ہیں، اللہ نے خود حکم دیا ہے ظالموں کو اپنا رہنماء …

مزید پڑھئے

رابعہ بٹ کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ رابعہ بٹ …

مزید پڑھئے

ترک صدر طیب اردگان کا 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دینے کا اعلان

ترک صدر نے 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیر حراست سماجی کارکن کی حمایت میں بولینے پر طیب اردگان نے 10 سفیروں کا نا پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی تصویر  وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب …

مزید پڑھئے

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیروزپور روڈ، ٹاؤن شپ ، کوٹ لکھپت سمیت دیگر علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، بارش کے باعث شہر کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔ The post لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش appeared first on .

مزید پڑھئے

جب ن لیگ برسرِ اقتدار تھی تو عوام کو سکون میسر تھا، سیاسی و سماجی شخصیت قادر بخش کلمتی

سیاسی و سماجی شخصیت قادر بخش کلمتی نے کہا ہے کہ جب ن لیگ برسرِ اقتدار تھی تو عوام کو سکون میسر تھا۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت قادر بخش کلمتی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی اور تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی تبدیلی کے نعرے سے متاثر ہو کر …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مسجد النبی پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ مسجد النبی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور نوافل کی ادائیگی کی، روضہ رسول ﷺ کو خصوصی طور پر کھولا گیا ہے، وزیر اعظم نے تمام عالم اسلام ، امت مسلمہ اور پاکستان کی امن و سلامتی اور کشمیر …

مزید پڑھئے

قومی ٹیم یاد رکھے کہ لاکھوں دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم یاد رکھے کہ لاکھوں دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ یاد رکھیں لاکھوں دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور لاکھوں لوگ  آپ کے لیے دعا کر …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلا رہی ہے ، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مہنگائی ناقابلِ قبول ہے ، ہمیں نواز شریف کے دور کی قیمتیں چاہئیں۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور …

مزید پڑھئے