روزانہ ارکائیوز

کینو کا جوس نہار منہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟

کینو عام طور پر سردیوں کے موسم میں دستیاب ہوتا ہے آپ کے جسم کو انفیکشن اور ممکنہ بیماریوں سے بچاتا ہے۔ کینو غذائی اجزاء اور پانی کے مواد سے بھرا ہو اہوتا ہے ، موسم سرما کے اس پھل کو مدافعتی نظام کے لیے نعمت سمجھا جاتا ہے۔ کینو کا جوس عام طور پر ناشتے میں بھی پیا جاتا …

مزید پڑھئے

ملک کا کوئی طبقہ حکومتی تباہی سے محفوظ نہیں رہا، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی طبقہ حکومتی تباہی سے محفوظ نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 133 میں چوہدری اسلم گل پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلزپارٹی لاہور ضمنی انتخاب …

مزید پڑھئے

ہکلاہٹ کا مرض: وجوہات اور علاج کیا ہے؟

ہکلاہٹ، یہ ایک ایس مرض ہے جس میں انسان اپنی زبان سے صاف الفاظ ادا نہیں کرپاتا ہے اور بعض اوقات تیزی سے بولنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مرض انسان میں پیدائشی طور پر بھی ہوتا ہے جبکہ کچھ افراد میں نفسیاتی مسائل کے باعث بھی خاص قسم کے …

مزید پڑھئے

ہرنائی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

ہرنائی کے علاقے شاہرگ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق شاہرگ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا جس کی زد میں آنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کان کن کو …

مزید پڑھئے

آریان خان کی گرفتاری، شاہ رخ اور اہلخانہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کو جیل میں 20 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ضمانت نا ہو باعث خان فیملی بہت پریشان ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس سال بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی فیملی دیوالی نہیں منائیگی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن شاندار ہے، محمد یوسف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن شاندار ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان ٹیم میں میچ وننگ کھلاڑی بھی ہیں جو اکیلے بھی جتوا سکتے ہیں۔ سابق کپتان  …

مزید پڑھئے

بیگم نصرت بھٹو کی دسویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی

سابق وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی دسویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی دسویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جہاں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی دسویں برسی کے سلسلے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ پر تصویر کی کوالٹی بہتر کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

واڑس ایپ دنیا میں  پیغامات کی ترسیلات کے حوالے سے استعمال کیا جانے والا  ایپ ہے جس کا استعمال نہایت آسان ہے۔ اس کے ذریعے تصاویر، پیغامات، بہترین کوالٹی میں ویڈیو اور آڈیو کالز بھی کی جاتی ہیں ۔ لیکن واٹس ایپ پر بھیجی جانی والی تصاویر کی کوالٹی اکثر اوقات خراب ہوجاتی ہے لیکن پریشان نا ہو کیونکہ ہم …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت نے پویلین میں تمام صوبوں کو نمائندگی دی ہے، صوبائی وزیرصنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پویلین میں تمام صوبوں کو نمائندگی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے دبئی ایکسپو میں اپنا پویلین بنایا ہے۔ میاں اسلم اقبال نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

 راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری 24  گھنٹے میں مزید  69 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1555 ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہولی فیملی 32 میں،بینظیر بھٹو استپال میں  22 مریض لائے گئے جبکہ ڈی ایچ کیو میں بھی  15مریض داخل ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈینگی …

مزید پڑھئے