روزانہ ارکائیوز

لاہور میں اب تک 10افراد ڈینگی سے جاں بحق ہو چکے ہیں ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں اب تک 10افراد ڈینگی سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنی پیک پر پہنچ چکا ہے اور بزدار حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

سندھ کے حکمرانوں نے صوبے کو تباہ کردیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے صوبے کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے کل نامناسب زبان استعمال کی، وزیر اعلیٰ سندھ اپوزیشن لیڈر کو بدتمیز کہتے ہیں، میں انکی کرپشن بے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا میسج بلیو ٹِک لگے بغیر پڑھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ خفیہ طریقہ جان لیں

واٹس ایپ پوری دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی وہ ایپلیکیشن ہے جس کی مدد سے لوگ با آسانی پیغامات کی منتقلی کو ممکن بناتے ہیں۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے مختلف مواقعوں پر نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے جس سے اس ایپلیکشن کو استعمال کرنا آسان ہوتا جاتا ہے۔ آج …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار400 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 12 ہزار600 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 36 ہزار600 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 11 ہزار900 کیوسک اوراخراج 5 ہزارکیوسک ہے …

مزید پڑھئے

آریان خان اور اننیا پانڈےکی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

منشیات لینے کے الزام میں گرفتار آریان خان کیس کی تفتیش کے دوران ان کے موبائل سے ڈیٹا حاصل کیا گیا ہے جس میں معروف اداکارہ کے ملوث ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوران تفتیش ایسے شواہد ملیں ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بالی  وڈ کی اداکارہ اننیا …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا تھانہ فیکٹری ایریا میں آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زخمی افراد کو علاج …

مزید پڑھئے

بھارت کے خلاف میچ کےلیے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان

کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ کےلیے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کی 12 کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدر علی، شعیب …

مزید پڑھئے

مجھے اندازہ ہے کہ پاکستان ٹیم بہت مضبوط ٹیم ہے، ویراٹ کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مجھے اندازہ ہے کہ پاکستان ٹیم بہت مضبوط ٹیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت ٹیلنٹ ہے ایسے کھلاڑی ہیں جو میچ تبدیل کر دیتے ہیں ، میں ہمیشہ پاکستان ٹیم کو ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ …

مزید پڑھئے

ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے ، بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے ، بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ ٹیم کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔ The post ٹیم میں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے اتحادیوں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں طلب کر لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے اتحادیوں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق مگسی اور مٹھا خان سمیت دیگر اتحادی وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کو اتحادیوں میں ایچ ڈی پی اور اے این پی کا انتظار ہے۔ اس کے علاوہ چیئرمین سینیٹ صادق …

مزید پڑھئے