روزانہ ارکائیوز

عوام کی مال و جان کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، نور الحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عوام کی مال و جان کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پیر نورالحق قادری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

کامیاب جوان پروگرام میں میرٹ اور شفافیت نے بہت متاثر کیا، امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل ایلزبتھ کینیڈی کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام میں میرٹ اور شفافیت نے بہت متاثر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل ایلزبتھ کینیڈی نے وزیر اعظم آفس کا دورہ کیا جہاں ان کی وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوان اور کامیاب جوان پروگرام کے سربراہ عثمان ڈار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کامیاب …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ لاہور روانہ

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی طیارے میں لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ علی آمین گنڈا پور بھی ہیں۔ واضح رہے کہ شیخ رشید نور خان ایئر بیس سے لاہور روانہ …

مزید پڑھئے

مہنگائی اس حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی اس حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خواتین یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے سعادت ہے کہ اسلام آباد میں ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں سے مخاطب ہوں ، ہم اچھی اور خوبصورت دنیا …

مزید پڑھئے

پاکستان اور امریکہ کا علاقائی سلامتی کے لیے دیرینہ تعاون موجود ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کا علاقائی سلامتی اور انسداد دہشت گردی کے لیے دیرینہ تعاون موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشن کرنے کے لیے امریکہ کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کے لیے معاہدے کو باقاعدہ شکل دینے کے حوالے سے خبروں …

مزید پڑھئے

کیا آپ کے موبائل میں بھی صاف آواز نہیں آرہی؟ جانیں موبائل کے اسپیکر کو صاف کرنے کے آسان طریقے

ہر کسی کے پاس موبائل فون تو ہوتا ہی ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ایک اسٹیج وہ آتی ہے جہاں موبائل پر سنی جانی والی کالز یا گونوں کی آواز بہت کم آتی ہے۔ اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ آپ کا موبائل خراب ہوگیا ہے اور آپ کو نئے موبائل کی ضرورت ہے بلکہ یہ …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ضلعی ہیڈکواٹرز میں بھرپور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ شیڈول کے تحت اضلاع ضلعی ہیڈکواٹرز میں بھرپور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں۔ شیڈول کے مطابق …

مزید پڑھئے

انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے اور کوئی معاشرہ پرتشدد رویوں کی اجازت نہیں دیتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مزید کہا ہے کہ انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ …

مزید پڑھئے

کونسا فوٹوگرافر موت کے قریب ہے؟ پہیلی کا جواب صرف ذہین افراد ہی دے سکتے ہیں

اس تصویر کو غور سے دیکھیں  اور بتائیں کونسا فوٹوگرافر موت کے قریب ہے۔ یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔ تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ سینٹرل جیل سے احتساب عدالت پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سینٹرل جیل سے احتساب عدالت سکھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے احتساب عدالت میں ضمانت پر رہائی سے متعلق کاغذات پر دستخط کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو واپس سینٹرل جیل لے جایا جائے گا، سینٹرل جیل سے آج سہہ پہر …

مزید پڑھئے