روزانہ ارکائیوز

مایا علی کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ مایا علی کے حال ہی میں ہونے والے شوٹ کا منفرد انداز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے اپنے منرد انداز میں کرائے جانے والے شوٹ کی تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہیںَ۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) ان تصاویر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کرکٹ سب کو ایک ساتھ جوڑتی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سب کو ایک ساتھ جوڑتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ ہونے جا رہا ہے ، پوری قوم کے دل اپنی ٹیم کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

تمام کھلاڑی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے تیار ہیں ، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں ریکارڈ ہمیشہ بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں ، ہم کل ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے بڑا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق اب وہ اپنی ویب سائٹ لانچ کریں گے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی سوشل میڈیا ایپ کا نام ‘ٹروتھ سوشل‘ رکھا ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا …

مزید پڑھئے

فیس بک کو متحرک صارفین کی تعداد کا تعین کرنے میں مشکلات کا سامنا

فیس بک کو اپنے ہی پلیٹ فارم پر متحرک صارفین کی تعداد کا تعین کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس حوالے سے فیس بک کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کو اپنے متحرک صارفین کی اصل تعداد جاننے میں دشواری ہورہی ہے کیونکہ ایک صارف نے اپنے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم آج اور کل ملک میں احتجاجی مظاہرے کرے گی ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم آج اور کل ملک  میں بدترین مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پنجاب میں ضلع سیالکوٹ میں علامہ اقبال چوک  اور جھنگ میں سہ پہر 3 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ …

مزید پڑھئے

ہواوے کا نیا اسمارٹ فون عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لئے پیش

چینی کمپنی ہواوے کی جانب سے ایک نیا اور بہتر اسمارٹ فون نووا 9 عالمی سطح پر معتارف کرانے کے لئے پیش کردیا گیا ہے جس کا آغاز یورپ سے کیا گیا ہے۔ اس فون کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ ہواوے نووا 9 میں 6.57 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور …

مزید پڑھئے

ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے فونز کا اپ ڈیٹ ورژن پیش کرنے کا اعلان

ریڈیمی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے فونز کو اپ دیٹ کر کے اس کا نیا ورژن جلد ہی پیش کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ سیریز 11 کے نام سے پیش کیا جائیگا۔ اس حوالے سے لیکس میں معلوم ہوا ہے کہ یہ اس سیریز میں ٹاپ ماڈل میں بیٹری کے ساتھ بہت زیادہ تیز 120 …

مزید پڑھئے

وزیر داخلہ کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس جاری

وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں ان کو مذہبی جماعت مارچ کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔ اجلاس میں مذہبی جماعت کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں نور الحق قادری ، علی آمین گنڈہ پور ، …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ڈپٹی کمشنر کا روایتی حریفوں کا میچ براہ راست بڑی اسکرین پر دکھانے کا حکم

ملتان میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے روایتی حریفوں کا میچ براہ راست بڑی اسکرین پر دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باسکٹ بال کورٹ میں  پاک بھارت میچ دکھانے کے لیے انتظامات شروع کر دیےگئے ہیں جبکہ سپورٹس گراؤنڈ سے ملحقہ کورٹ میں بھی  پاک بھارت میچ کے لیے بڑی سکرین …

مزید پڑھئے