روزانہ ارکائیوز

پاکستان اوربھارت کا مقابلہ فائنل میچ کی حیثیت رکھتا ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کا مقابلہ فائنل میچ کی حیثیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف ٹی20میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتاہوں …

مزید پڑھئے

عمران خان ہمارا جائز حکمران نہیں ہے، خواجہ محمد آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارا جائز حکمران نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ میں مہنگاٸی کے خلاف پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں علامہ اقبال چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے دورِ …

مزید پڑھئے

اس بار بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ آپ بھی جانئیے۔

چترال(زیل نمائندہ) حکومت نے اس سال مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرچکی ہے جس کے تحت ماہ دسمبرکی 15 تاریخ کو پہلے مرحلے میں ویلیج اور نیبرہڈ کونسل کے انتخابات ہوں گے۔اس بارضلع کونسل کو ختم کرکے صرف تحصیل کونسل برقرار رکھا گیا ہے۔ صوبے میں تحریک انصاف حکومت کی زیرنگرانی دوسرے بلدیاتی انتخابات کچھ اس طرح …

مزید پڑھئے

صرف 36 منٹ میں مکمل چارج ہونے والا سستا ترین فون متعارف

ریئل می کمپنی کی جانب سے ایک ایسا اسمارٹ موبائل فون معتارف کرایا گیا ہے جو کہ صرف 36 منٹ میں مکمل چارج ہوجاتا ہے۔ اس موبائل کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ایک فلیگ شپ فون ہے جس کو جی ٹی نیو 2 کے نام سے معتارف کرایا گیا ہے۔ جی ٹی نیو 2 میں اسنیپ …

مزید پڑھئے

ہم بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ کیلئے …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ سکھر سینٹرل جیل سے رہا ہو گئے

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ سکھر سینٹرل جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بنچ نے ایک کروڑ کے عدالتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔ نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ خورشید شاہ کیخلاف تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں۔ وکیل نیب کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

دانش تیمور کا عائزہ خان کے حوالے سے بڑا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی جانی جاتی ہے جبکہ ان کی شادی کو بھی 7 سال کا عرصہ گزر  چکا ہے اور ان کے 2 بچے بھی ہیں۔ انڈسٹری میں اتنے سال رہنے کے باوجود بھی اداکارہ  عائزہ خان کی عام زندگی کے حوالے سے ان کے مداحوں کو معلوم نہیں ہے۔ لیکن …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئربیس 320 طیارہ 6  سال کی لیز پر حاصل کیا گیا ہے ، ایئربیس 320 طیارہ آئندہ چند روز میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں باضابطہ طور پر شامل کر ہو جائے گا۔ اس طیارے …

مزید پڑھئے

حرا مانی کے نئے شوٹ کی چند تصاویر

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی اپنی  تصاویر کو شیئر کرایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو ایک الگ ڈنگ …

مزید پڑھئے

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 06 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید06 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 342 روپے سے بڑھ کر 348 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت 2 روپے اضافےکے بعد 168 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ The post لاہور: مرغی کا گوشت مزید 06 روپے فی …

مزید پڑھئے