روزانہ ارکائیوز

سرگودھا : ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا

سرگودھا میں ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، جدید اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ معمول بن گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ  تھانہ صدر کی حدود 89 چک کے 40 ٹک ٹاکر خرم باجوہ کی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی۔ …

مزید پڑھئے

سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستانی سفارت خانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال ترقیاتی اخراجات 100 فیصد ہوئے، پچھلے سال ترقیاتی بجٹ 600 ارب روپے تھا، اخراجات زیادہ ہوئے۔ وفاقی وزیر کا …

مزید پڑھئے

امریکہ کا شام میں ڈرون حملہ، القاعدہ کے سینئر رہنما ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے بتایا کہ امریکی فوج نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما عبدالحمید المطار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوج کے میجر جان رگسبی نے جمعے کے روز ایک تحریری بیان میں کہا تھا کہ “القاعدہ کے اس سینئر لیڈر کو ہٹانے سے امریکی شہریوں، ہمارے شراکت …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی ،محکمہ صحت

محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت  کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی ، جبکہ اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہوانے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔ محکمہ صحت  کا کہنا تھا کہ 24 …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 ملزمان ہلاک

سی ٹی ڈی کی جانب سے بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی کے پہاڑی سلسلے روشنی میں کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں  9 مبینہ ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہیں۔  ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کیمپ …

مزید پڑھئے