روزانہ ارکائیوز

اداکارہ اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر، کمنٹ سیکشن بلاک

پاکستان کی نوجوان اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے ۔ اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے سوشل میڈی اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں جبکہ صارفین کے لئے کمنٹس کا سیکشن بلاک کردیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) ان …

مزید پڑھئے

احسن اقبال آج کراچی پہنچیں گے

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال آج کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کراچی میں شمولیتی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی و سماجی رہنما قادر بخش کلمتی ساتھیوں سمیت ن لیگ میں آج شمولیت کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ شمولیتی تقریب …

مزید پڑھئے

چنیوٹ میں ظلم کی انتہا، زمیندار نے بوڑھی خاتون کے سر کے بال مونڈ دیے

  چنیوٹ کے علاقے تھانہ بھوآنہ کے نواحی علاقے 221 ڈوگھڑا میں ظلم کی انتہا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بااثر زمیندار نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ غریب میاں بیوی پر تشدد کرتے ہوئے بوڑھی خاتون کے سر کے بال مونڈ دیے ہیں۔ خاتون شمیم بی بی کا کہنا ہے کہ با اثر زمیندار گلزار نے میرے خاوند پر مونجی …

مزید پڑھئے

آج ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ الحمد للہ آج ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ یہ ویکسین 6 کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے لگوائی، جن میں سے 3 …

مزید پڑھئے

اداکار عثمان مختار کی شادی میں شوبز شخصیات کی شرکت، دیکھیں تصاویر

گزشتہ روز پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی  زنیرہ کے ساتھ شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ سوشل میڈیا پر اداکار عثمان مخار کی شادی میں لی جانے والی تصاویر کافی تیزشی سے وائرل بھی ہورہی ہیں جس میں مختلف شوبز شخصیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر داخلہ متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد پہنچے ہے۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے متحدہ عرب امارات گئے تھے لیکن ملک میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث پیدا …

مزید پڑھئے

آج تک کسی حکومت نے قیدیوں اور جیل ملازمین کی حالت زار پر توجہ نہیں دی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے قیدیوں اور جیل ملازمین کی حالت زار پر توجہ نہیں دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے قیدیوں کے ساتھ جیل ملازمین کو ریلیف دینے کیلئے خصوصی پیکیج دیا ہے، تنخواہوں و الاؤنسز کے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا ایک اور نیا جہاز بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گیا

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور نیا جہاز بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی ایوی ایشن کمپنی سے پی آئی اے نے لیز پر دوسرا جہاز لیز پر حاصل کرلیا ہے، جہاز کراچی ایئرپورٹ لینڈ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیرو باڈی ایربس 321 جہاز 6 سال کی لیز پر حاصل کیے …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 552 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 15 افراد انتقال …

مزید پڑھئے

کھاریاں میں ٹرک اور موٹرسائيکل کے درمیان خطرناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

کھاریاں میں موٹرسائيکل اور رکشہ ٹرکوں سے ٹکرانے کے باعث خطرناک حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں حادثات کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ  2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخميوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حادثات تیز رفتاری …

مزید پڑھئے