روزانہ ارکائیوز

نوسربازوں نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے چئیرمین کو بھی نابخشا

نوسربازوں نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چئیرمین کو بھی نابخشا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین محسن عزیز سے مبینہ جعل سازی کی کوشش کی گی۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ سینیٹر محسن عزیز سے فون کال پر اکاونٹ کی تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

ڈیوڈ ولی نے ڈیو فیکٹر کا حل نکال لیا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے میچز میں سخت گرمی اور حبس کے باعث اوس پڑنے سے بال کی گرپ میں دشواری کا حل تلاش کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کے دوران ڈیو فیکٹر نے اہم کردار ادا کیاہے،  یہی ڈیو فیکٹر ورلڈ کپ کے میچز پر اثر انداز …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں وکٹیں، شکیب نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن نے عمان کے خلاف میچ وننگ پرفارمنس سے اپنی ٹیم کو سپر 12 رانڈ میں پہنچایا اور اس دوران انھوں نے 4 وکٹیں لیں، اس طرح مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں …

مزید پڑھئے

میری شادی سو فیصد والدین کی مرضی سے ہوئی تھی ، انضمام الحق

انضمام الحق نے کہا ہے کہ میری شادی سو فیصد والدین کی مرضی سے ہوئی تھی ، میں نے پسند کی شادی کی ، لیکن اس میں والدین کی مرضی بھی شامل تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ میری شادی سو فیصد والدین کی مرضی سے ہوئی تھی، ایک انٹرویومیں جب …

مزید پڑھئے

جیمز پیٹنسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کے تیزبائولرجیمز پیٹنسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی معروف ترین ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جیمز پیٹنسن اب ایشزٹیم کا حصہ بھی نہیں بنیں گے۔ یاد رہے کہ انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچز میں 81 وکٹیں ، پندرہ ون ڈے میچز میں 16 …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ’’گرین مڈل ایسٹ انیشیٹیو‘‘ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی مختلف قسم کی کرکٹ ہے، محمد عامر

پاکستان کے فاسٹ بالر نے محمد عامر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی مختلف قسم کی کرکٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے  ایک انٹرویومیں محمد عامر نے کہاکہ بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستان پر اس لیے تھوڑی سی برتری حاصل ہوگی کہ وہ حال ہی میں دبئی میں آئی پی ایل کھیل چکے ہیں،وہ اس وقت پیچ کنڈیشنز کو زیادہ بہتر …

مزید پڑھئے

پاکستان کیلئے افتتاحی میچ جیتنا بہت اہم ہے، بریڈ ہوگ

سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے کہا ہے کہ  پاکستان کیلئے افتتاحی میچ جیتنا بہت اہم ہے،  سیمی فائنل میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں پہنچ سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلوں میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو اپنا افتتاحی میچ جیتنا ضروری …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع گا۔

؎ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی جنگ کا دوسرا مرحلہ  آج ہفتہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع گا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کا سپر 12 مرحلہ  کی پہلے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے ،پہلے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہو گا جبکہ میگا ایونٹ کا سب سے …

مزید پڑھئے

ای ین بشپ نے ورلڈکپ جیتنے کیلئے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ بولر ای ین بشپ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ای ین بشپ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے جب کہ بھارت، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھی ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھئے