روزانہ ارکائیوز

اسلام آباد میں کونسی سڑکیں بند ہیں؟ آئی ٹی پی کا ٹریفک الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہر کی صورتحال کے پیشِ نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ٹریفک الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون سے ایکسپریس چوک کے داخلی اور خارجی راستے تک ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈایئورشن دی ہے کہ، شہری متبادل کے …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن

  پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں گزشتہ روز بھی ٹریننگ سیشن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باولنگ کی بھرپور مشقیں کی جبکہ قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا تھا۔ Pakistan team training session underway at the ICC Academy, Dubai.#WeHaveWeWill …

مزید پڑھئے

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر، پاک مراکو مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں پاک مراکو مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں جاری پاک مراکو مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز نے مشترکہ مشقوں میں حصہ …

مزید پڑھئے

بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کی عوام اور جمہوریت کے لیے اپنا پورا خاندان قربان کیا، بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان کی عوام اور جمہوریت کے لیے اپنا پورا خاندان قربان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ مادرِ جمہوریت نے ذاتی طور انسانیت سوز تشدد …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس آف پاکستان آج حیدرآباد پہنچیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان گزار احمد آج حیدرآباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان  گلزار احمد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس گزار احمد ہائی کورٹ کے وکلاء سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کوہسار میں مقیم اپنی ہمشیرہ کی راٸشگاہ بھی جاٸیں …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر اور شعیب ملک کے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر پر صارفین کا تبصرہ

پاکستان کی نامور ماڈل عائشہ عمر اور قومی کرکٹ ہیرو شعیب ملک کے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر پر صارفین نے خوب تنقید کی ہے۔ حال ہی میں ماڈل عائشہ عمر اور کرکٹر شعیب ملک کا ایک میگزین کے لئے فوٹو شوٹ ہوا ہے جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید نئے کیسز رپورٹ ، محکمہ صحت 

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید168 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 168 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4672 ہوگئی۔ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

روس: بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک

روس کے مغربی شہر ریازان میں واقع بارود بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے بتایا کہ روس میں جمعے کو بارود بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے اور آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی ہنگامی حالات کی وزارت نے بتایا کہ یہ دھماکہ …

مزید پڑھئے

روجھان میں  ڈاکووں کی پولیس وین پر شدید فائرنگ

روجھان انڈس میں ہائی وے روڈ پر ڈاکووں نے پولیس وین پر شدید فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ روجھان انڈس میں ہائی وے روڈ پر ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پارٹی پر شدید فائرنگ کی گئی جبکہ ڈاکووں کی فائرنگ سے ان کا ایک ساتھی ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک ڈاکو …

مزید پڑھئے

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین تر جیح ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین تر جیح ہے ۔  تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں سیاسی ‘حکومتی اور پار لیمانی امور سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔ گورنر …

مزید پڑھئے