روزانہ ارکائیوز

لاہور میں 3 سالہ بچہ باپ کے مبینہ تشدد سے جان بحق

لاہور کے علاقہ شالیمار میں 3 سال کا بچہ باپ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق3 سالہ فرحان کے باپ اور والدہ کے درمیان گھریلو تنازعہ چل رہا تھا۔ شالیمار پولیس کا کہنا تھا کہ والدہ میرا کی مدعیت میں ظالم باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے بینکوئیٹ ہال میں عید میلادالنبی تقریب کا اہتمام

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کے بینکوئیٹ ہال میں عید میلادالنبی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلاد میں ملک کے ممتاز نعت خواں صدیق اسماعیل، عمران شیخ عطاری، غلام شبیر یوسفی، حسن شبیر یوسفی، حسن بن خورشید، محمد کامران قادری اور ریحان قادری نعتیں پڑھیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …

مزید پڑھئے

ارجن کپور نے کیا ملائیکہ اروڑا سے اپنی محبت کا اظہار

بالہ وڈ کے نامور اداکار ارجن کپور نے اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا سے ایک الگ انداز میں محبت کا اظہا کیا ہے۔ اداکار ارجن کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ملائیکہ سے اپی محبت کا اظہار کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

بیگم نصرت بھٹو تاریخ ساز قدآور شخصیت تھیں، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو تاریخ ساز قدآور شخصیت تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے وارداتوں میں کمی نہ آسکی ،پولیس بھی بے بس ہوگئی

گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے وارداتوں میں کمی نہ آسکی ،پولیس بھی بے بس ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مدنی روڈ پر دن دیہاڑے تاجر کے ساتھ ڈکیتی کی وارادت پیش آئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ تاجر کے ساتھ رقم چھیننے کی وارادت کی سی سی ٹی وی فوٹیج  حاصل کرلی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے 2 موٹر …

مزید پڑھئے

تھانہ فیکٹری ایریا میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ آفیسر کالونی گلی نمبر 3 والٹن روڈ کے قریب گھر میں پیش آیا، الیکٹرک ویل چیر اوورچارجنگ کی وجہ سے بیٹری بلاسٹ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 فراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔  ریسکیو …

مزید پڑھئے

فیصل آباد میں گھر سے 12 سالہ لڑکا غائب

فیصل آباد میں تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ سے 2 ماہ پہلے گھر سے 12 سالہ لڑکاغائب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ سے 2 ماہ پہلے گھر سے 12 سالہ لڑکا غائب ہوگیا تھا جبکہ دو ماہ بعد  بارہ سالہ افتخار کی ہڈیاں کھیتوں سےبرآمد کرکی گئیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

ورلڈ چیمپئن باکسر وسیم نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت پر امیدیں لگا لیں

ڈبلیو بی سی ورلڈ چیمپئن قومی باکسر محمد وسیم نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان سے جیت کی امیدیں لگا لیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ باکسنگ کونسل(ڈبلیو بی سی) کے ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر محمد وسیم بھی پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے پُرجوش ہیں انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہین ٹائٹل …

مزید پڑھئے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز آج کھیلے جائیں گے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز آج کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز آج  ہفتے کو میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں ہما کلب اسلام آباد کا مقابلہ مسلم کلب چمن سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان ایئرفورس اور سوئی …

مزید پڑھئے

 کراچی میں چینی کی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی

کراچی میں چینی کی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ سندھ اور پنجاب میں چینی کی ایکس مل ریٹ 108 روپے فی کلو کی سطح پر آگئے۔۔ صدر کراچی ہول سیل ایسوسی ایشن عبدالروف ابراہیم کا کہنا تھا کہ دو ہفتوں میں چینی کی قیمت …

مزید پڑھئے