روزانہ ارکائیوز

ڈاہا صاحب سے دیرینہ تعلق اور احترام کا رشتہ تھا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نشاط احمد خان ڈاہا سے دیرینہ تعلق اور احترام کا رشتہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاہا صاحب کے انتقال پر دلی رنج ہوا …

مزید پڑھئے

آسٹریلیا کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں فاتحانہ آغاز؛ جنوبی افریقا کو 5 وکٹوں سے شکست

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ 1 کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا جائے گا

وزیر اعظم عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ، وزیرِ خارجہ شاہ مخدام محمود قریشی، گورنر سندھ عمران اسمائیل، وزیر توانائی حماد اظہر، سفیر پاکستان سمیت وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد مدینہ ایئرپورٹ سے جدہ روانہ ہوں گے۔ وزیر …

مزید پڑھئے

قادر بخش کلمتی کو مشکل وقت میں ن لیگ میں شامل ہونا مبارک ہو، کھیل داس کوہستانی

ممبر قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ قادر بخش کلمتی کو مشکل وقت میں ن لیگ میں شامل ہونا مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی نے قادر بخش کو ن لیگ میں شمولیت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملیر سے قادر بخش نے پیغام دے دیا ہے، گو عمران …

مزید پڑھئے

خدمت خلق سے اللہ کی رضا حاصل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، مولانا قاری اللہ داد

تنظیم العلماء پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا قاری اللہ داد نے کہا ہے کہ خدمت خلق سے اللہ کی رضا حاصل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم العلماء پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا قاری اللہ داد صاحب نے سربراہ پی ڈی ایم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر کیا گیا ہے، سیکیورٹی فورسز کے پہنچتے ہی دہشت گردوں نے اندھا دھند …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

پاکستانی عوام کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کرنے کی نئی بولی لگنے جا رہی ہے، حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کرنے کی نئی بولی لگنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے سے متعلق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ 22 کروڑ عوام اور پاکستان کو آئی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے باغی ایم۔پی۔اے نشاط احمد خان ڈاہا وفات پا گئے

مسلم لیگ ن کے باغی ایم۔پی۔اے نشاط احمد خان ڈاہا وفات پا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نشاط خان ڈاہا سوگواران میں ایک بیوہ اور بیٹی کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے نشاط ڈاہا کا انتقال ان کی رہائش گاہ پر ہوا ہے۔ نشاط احمد خان 2018 میں …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان اہلخانہ سمیت پاکستان منتقل ہونے والے ہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئی

پاکستان کے معروف سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکا نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ وقار ذکا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی گئی ہے۔ وقار ذکا نے اپنے ٹوئٹ میں بھارتی اداکار کنگ خان کو ٹیگ کرتے ہوئے انہیں سر بھی لکھا ہے۔ …

مزید پڑھئے