روزانہ ارکائیوز

حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا سے بریک کیوں لیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے والدہ کی دیکھ بھال کے لئے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبول شاعرہ خاور کیانی کی حالیہ طبیعت کی روشنی میں حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بیان میں یہ بھی …

مزید پڑھئے

محکمہ داخلہ سندھ کا صوبے میں کورونا ویکسنیشن مہم جاری رکھنے کا حکم

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا ویکسنیشن مہم جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 8 سے 14 اکتوبر تک کے لیے پولیس اور انتظامیہ کو نئے احکامات پر عمل کرنے کا حکم دے دیا۔    محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے۔ …

مزید پڑھئے

چنیوٹ پولیس کی مبینہ نا اہلی، تین روز قبل اغواء ہونے والے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد

چنیوٹ پولیس کی مبینہ نا اہلی کی وجہ سے تین روز قبل اغواء ہونے والے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چار بہنوں کا اکلوتا بھائی محمد نواز چار روز قبل اغواء ہوا تھا جس کا مقدمہ چنیوٹ پولیس نے درج کر لیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ملزمان کے خلاف اغواء کا …

مزید پڑھئے

سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کو ستمبر 2021 میں 7 کروڑ 3 لاکھ سے زائد ریونیو موصول

کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کو ستمبر 2021 میں 7 کروڑ 3 لاکھ 19 ہزار 663 روپے کا ریونیو موصول ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے اسلام آباد میں 31 رہائشی عمارتوں کی منظوری کی مد 13 لاکھ 51 ہزار 552 روپے وصول کیے اور اس کے ساتھ بیس رہائشی عمارتوں …

مزید پڑھئے

کوئٹہ کے زلزلے کی خوفناک خبر کے ساتھ جاگنا پریشان کُن ہے،احمد شہزاد

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے پر شدید دُکھ کا اظہار کیا  ہے اور کہا ہے کہ کوئٹہ کے زلزلے کی خوفناک خبر کے ساتھ جاگنا پریشان کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان …

مزید پڑھئے

اسلام میں قومیت کی بنیاد پر تعصب کی کوئی گنجائش نہیں، مولانا فضل الرحمن

سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام میں قومیت کی بنیاد پر تعصب کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے وفاق المدارس العربیہ کے زیرِ اہتمام خدمات مدارس دینیہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام علوم کا مأخذ قرآن ہے، اسلام میں قومیت کی بنیاد پر …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں ڈاکٹر جلاد بن گیا

سرگودھا میں انسانیت بھی شرما گئی، ڈاکٹر جلاد بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں فالج کی مریضہ کو ڈاکٹر نے بیڈ سے ٹھوکر مار کر زمین پر پٹخ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے ڈاکٹر نے فالج کی 58 سالہ بزرگ مریضہ کو زمین پر گرانے کے بعد مریضہ کے بچوں پر تھپڑوں اور …

مزید پڑھئے

علیم ڈار اور احسن رضا  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 16 رکنی امپائرنگ پینل میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور ریفریز پینل کا اعلان کر دیا ہے، 16 رکنی امپائرنگ پینل میں پاکستان سے علیم ڈار اور احسن رضا شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 4میچ ریفریز اور16 امپائرز میچز سپروائز کریں گے، ہر میچ میں نیوٹرل امپائرز کا تقرر …

مزید پڑھئے

کراچی، ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کا کراچی کے علاقے صدر میں چھاپہ

کراچی کے علاقے صدر میں ایف آئی اے  اسٹیٹ بینک سرکل نے  چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سوئس ایکسچینج کمپنی کا مینجر محمد خرم نتھانی اپنے دو ساتھیوں سمیت گرفتار، ملزمان لائسنس کی آڑ میں حوالہ ھنڈی کے غیر قانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے  کراچی کے انسپکٹر طاہر ایوب پر …

مزید پڑھئے

میں 3 ربیع الاول سے پورا ہفتہ عید میلادالنبیﷺ کی تقریبات مناؤں گا ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں 3 ربیع الاول سے پورا ہفتہ عید میلادالنبیﷺ کی تقریبات مناؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں عیدمیلادالبنیﷺ، مہنگائی پارٹی امور، بلدیاتی انتخابات ، الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز کے ووٹ پر بات چیت کی گئی۔ …

مزید پڑھئے