روزانہ ارکائیوز

بطور پاکستانی ہالی ووڈ فلم میں کام کرنا باعث اعزاز ہے، لاریب عطاء

پاکستانی نثزاد برطانوی ویژول آرٹسٹ لاریب عطاء کا کہنا ہے کہ بطور پاکستانی ہالی ووڈ فلم میں کام کرنا باعث اعزاز ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاریب نے ایک اور بڑے بجٹ کی ہالی ووڈ فلم میں خدمات پیش کی ہیں اور یہ فلم اس وقت برطانوی اور امریکی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔ لاریب عطاء نے باکس آفس پر …

مزید پڑھئے

اپوزیشن اراکین کی نواب اسلم رہیسانی کی رہائش گاہ آمد

اپوزیشن اراکین نے نواب اسلم رہیسانی کی رہائش گاہ پر آمد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں اپوزشن اراکین نے نواب اسلم رہیسانی سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزشن جماعتوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی جمعیت علماء اسلام کے اراکین موجود ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ حزب اختلاف کے اراکین نے …

مزید پڑھئے

کراچی،ڈسٹرکٹ سٹی سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث پیشہ ور ملزمان  کو گرفتار کر لیا

کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی سی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہےملزمان میں عبدالماجد اور عزیر شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے2 پستول 32 بور بمعہ 5 راؤنڈز برآمد کئے گئے  ہیں، ملزمان شہر کے …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان قدرتی حسن و وسائل سے مالامال ہے، خالد خورشید

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قدرتی حسن و وسائل سے مالامال ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے موسمیاتی تبدیلی  کے حوالے سے منقعد خصوصی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دبئی ایکسپو 2020 کی نشست وقت کی اہم ضرورت تھی، موسمیاتی تبدیلی  کے حوالے …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) ماورہ حسین کی جانب سے …

مزید پڑھئے

محکمہ انسداد دہشت گردی کی ضلع اورکزئی میں مشترکہ کارروائی

محکمہ انسداد دہشت گردی کے کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں نے ضلع اورکزئی میں مشترکہ کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں کو خفیہ اطلاع ملی کہ بمقام اتمانخیل ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں  نے اسلحہ و ایمونیشن ایک خفیہ جگہ …

مزید پڑھئے

حکومت صرف عوام کو لوٹ رہی ہے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت صرف عوام کو لوٹ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں  قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں توانائی کی ممکنہ قلت کے خطرات پر …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک کی متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔ ویڈیو کے شیئر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اس ویڈیو میں حریم اور …

مزید پڑھئے

صنعتکاروں کوبھی کمٹمنٹ کے مطابق صنعتی یونٹ لگانا ہونگے، صوبائی وزیر صنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ صنعتکاروں کوبھی کمٹمنٹ کے مطابق صنعتی یونٹ لگانا ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے سول سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار کی قیادت میں ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کے گھر میں کیا شرمناک کام ہوتا ہے؟ معروف بھارتی اداکارہ نے بڑا دعویٰ کردیا

معروف بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کے بعد اپنے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو میں شیرلین نے شاہ رخ کی پارٹی میں ہونے والی سرگرمیوں سے متعلق انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی کے دوران میں تھک گئی تھی اور میں …

مزید پڑھئے